مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by ذیشان »

مجھے مائیکرو سافٹ ایکسل کی کچھ کمانڈز معلوم کرنی ہیں‌کیا کوئی بھائی ایکسل میں‌ مدد دے سکتے ہیں؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by شازل »

کونسی کمانڈز کے متعلق مدد چاہئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by چاند بابو »

جی فرمایئے شاید ہم لوگ آپ کی کوئی مدد کر سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by شازل »

اب ذیشان بھائی خود غائب ہیں :?
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by چاند بابو »

یار یہ بندہ میرے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی کرتا ہے ۔
پہلے بھی مجھے HTML ٹوٹیوریل کا کہہ کر غائب ہے میں نے ادھر اتنا لمبا لیکچر لکھ ڈالا اور موصوف نے دوبارہ اس تھریڈ کا رخ تک نہیں کیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by شازل »

ہاں آپ نے ایچ ٹی ایم ایل کے بارے میں بہت محنت کی
لیکن ہم جو ہیں آپ کی محنت کو بارآور کرنے کے لیے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:یار یہ بندہ میرے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی کرتا ہے ۔
پہلے بھی مجھے HTML ٹوٹیوریل کا کہہ کر غائب ہے میں نے ادھر اتنا لمبا لیکچر لکھ ڈالا اور موصوف نے دوبارہ اس تھریڈ کا رخ تک نہیں کیا ہے۔
اسلام علیکم
ارے جناب آپ ایسی باتیں کرتے ہیں ؟؟؟ تو ہمارا کیا ہوگا؟؟؟
جب ایسا کچھ میرے ذہن میں آیا تھا تو آپ نے ان الفاظ میں ہمّت بندھائی تھی.بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی..... دھاگے میں
چاند بابو wrote:ایک اچھا کام ہے صرف یہ سوچ کر کیجئے کہ اردو کی ترویج میں آپ اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اب کون کس وقت اس سے فائدہ اٹھاتا ہے یہ ان کا معاملہ ہے۔ آپ نے جو کام کر دیا ہے وہ انشااللہ جب تک اردونامہ موجود ہے تب تک زندہ و جاوید رہے گا اور اردو ادب کے آسمان پر ٹمٹماتا رہے گا انشااللہ۔
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote: اسلام علیکم
ارے جناب آپ ایسی باتیں کرتے ہیں ؟؟؟ تو ہمارا کیا ہوگا؟؟؟
جب ایسا کچھ میرے ذہن میں آیا تھا تو آپ نے ان الفاظ میں ہمّت بندھائی تھی.بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی..... دھاگے میں

:P :P :P :P :D :D :D :D :mrgreen: :mrgreen: کچھ زیادہ ہی شرارتی نہیں ہوتے جا رہے ہیں آپ بھی۔
خیر یہاں تو ان کے سوال کا بھی ابھی تک انتظار ہے سوال آئے گا تو تب جواب دیا جائے گا نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by ذیشان »

مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ کہاں منہ چھپاؤں. شرم کے مارے ہمت نہیں‌ ہو رہی کہ کیسے بات کروں مگر یہ سوچ کر ہمت ہوئی کہ شرفاء اور معززین کے ہاں عذر قابل قبول ہوتا ہے .
جب سے سوال ارسال کیا تھا اس وقت سے آج کے دن تک انٹر نیٹ کی سہولت معطل رہی جس کی وجہ سے چاہتے ہوئے بھی رابطہ نہ ہو سکا مگر آپ حضرات نے تو ہمیشہ سے چھوٹوں‌پر شفقت کا معاملہ کیا ہے امید ہے کہ اس باربھی درگزر سے کام لیں‌ گے .اور ہاں آج کل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بھی پروگرام بنانے کے بعد خراب ہو جاتا ہے .
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by ذیشان »

چاند بابو wrote:یار یہ بندہ میرے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی کرتا ہے ۔
پہلے بھی مجھے HTML ٹوٹیوریل کا کہہ کر غائب ہے میں نے ادھر اتنا لمبا لیکچر لکھ ڈالا اور موصوف نے دوبارہ اس تھریڈ کا رخ تک نہیں کیا ہے۔
نہیں‌ماجد بھائی ایسی بات نہیں‌.
جہاں تک ایچ ٹی ایم ایل کی بات ہے تو وہاں میرے سوالات کے جوابات نہیں‌دیے گئے تب میں‌نے مزید سوال اور پوسٹ نہیں کیا .اگر کوئی شک ہے تو وہاں جا کر دیکھ لیں‌کہ آخری مطالبہ کس کی طرف سے تھا .
دوسری بات یہ کہ الحمد للہ جس حد تک مجھے ایچ ٹی ایم ایل کی ضرورت تھی وہ پوری بھی ہو گئی آپ کی رہنمائی کا بے حد شکریہ.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by ذیشان »

ایکسل کی ایک تو یہ کمانڈ معلوم کرنی ہے کہ فرض کریں ایک کالم کے مختلف سیلز میں‌کوئی خاص لفظ داخل کرنا ہوجب کہ ان سیلز میں‌ پہلسے سے بھی کچھ نہ کچھ لکھا ہوا ہو تو کیا کیا جائے گا.اگرچہ وہ لفظ جو داخل کرنا ہے پہلے سے داخل شدہ الفاظ کے اول یا آخر میں‌آسکے .شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم ذیشان بھیا سب سے پہلے تو میں آپکی بات کی توثیق کر دوں کہ واقعی اردونامہ کے تمام اراکین اس معاملے میں‌کافی کھلے دل کے ہیں اور ایسا نہیں ہوتا ہے کہ کوئی آپ کے دیر سے آنے کی وجہ سے یا بار بار سوالات پوچھنے کی وجہ سے ناراض ہو جائے۔
باقی رہی HTML کی بات تو میرے بھیا بتایئے تو سہی آپ کے کونسے سوالات رہ گئے ہیں۔

چلئے اب آپ کے ایکسل کے سوال کی طرف آتے ہیں۔
سب سے پہلے تو وہ ورک شیٹ کھولیں جہاں آپ نے تمام یا کچھ مخصوص سیلز میں کوئی ڈیٹا انٹر کرنا ہے۔

[center]Image[/center]

ان میں وہ سیل جہاں پہلے سے کوئی ڈیٹا موجود ہے وہ اور جہاں کوئی ڈیٹا موجود نہیں لیکن بعد میں آپ ویسا ہی ڈیٹا وہاں لکھنا چاہتے ہیں جیسا پہلے سیلز میں موجود ہے بلا تخصیص سلیکٹ کر لیں
اب کسی ایک سلیکٹ شدہ سیل پر رائیٹ کلک کریں اور فارمیٹ سیل میں چلے جائیں۔

[center]Image[/center]

فارمیٹ سیل میں تصویر کے A ٹیگ کے مطابق Custom پر کلک کریں اور بائیں جانب موجود Type نامی ٹیکسٹ باکس B میں # کا نشان ڈالیں جو ایکسل کو بتائے گا کہ یہ آپ کا انٹر کردہ ڈیٹا ہے اس کے بعد اپنا ڈیٹا جو آپ اس سیل میں داخل کرنا چاہتے ہیں وہ لکھیں اس میں اپنی سہولت کے مطابق اگر سپیس کا استعمال کرنا ہے تو درست ہے ورنہ بغیر سپیس کے ہی اپنا مطلوبہ ڈیٹا لکھ دیں ، اس ٹیکسٹ باکس سے بالکل اوپر Sample میں ڈیٹا کی وہ نئی حالت نظر آئے گی جو اس کمانڈ کے لگنے کے بعد سیل میں موجود ہو گی۔

[center]Image[/center]

اب آپ او کے کا بٹن دبا دیں۔ منتخب کردہ سیلز میں آپ کا نیا ڈیٹا بشمول پرانا ڈیٹا نظر آ رہا ہو گا۔

[center]Image[/center]


نوٹ: یہ تمام عمل تب ہی کارآمد ہو گا جب آپ نے اپنے سیلز کا فارمیٹ جنرل پر سیٹ کیا ہو گا جو کہ ڈیفالٹ فارمیٹ ہے، اگر آپ نے سیلز کا فارمیٹ ٹیکسٹ رکھا ہے تو پھر پہلے آپ کو فارمیٹ سیل میں سے ان کا فارمیٹ پہلے جنرل سیٹ کرنا ہو گا جو کہ تصویر 03 میں سب سے پہلی آپشن پر موجود ہے اس کے بعد آپ اس کمانڈ کو چلاپائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by شازل »

اب فرمائیے
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by ذیشان »

چاند بابو جواب دینے کا بہت شکریہ
مگر جو آپ نے بتایا وہ میں کر نہیں‌سکا ایک بڑی وجہ تو یہ ہے کہ میں ایکسل 2007 استعمال کررہا ہوں اور آپ نے کسی پرانے ورژن کی کمانڈبتائی ہے.
دوسری بات یہ کہ آپ نے نمبر انسرٹ کرکے دکھائے ہیں جب کہ میں انگزیری حروف تہجی داخل کرنا چاہتا ہوں
تیسری بات یہ کہ کیا جس طرح آخر میں کچھ داخل کیا جا سکتا ہے پہلے سے موجود ڈیٹا کے شروع میں کیسے داخل کیا جائے گا؟

چلیں مثال کے طور پر میرے پاس موجود سیلز میں پہلے سے Q102 لکھا ہوا ہے اب میں ان کے آخر میں‌ .jpg داخل کرنا چاہتا ہوں تو بتائیں کہ مجھے کیا کرنا ہو گا؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم ذیشان صاحب سب سے پہلے تو بہت شکریہ کہ آپ فورا اردونامہ پر تشریف لے آئے۔
واقعی آپ کی بات درست ہے کہ میں نے صرف نمبرز کے بارے میں لکھا کیونکہ ایکسل میں عموما نمبرز پر ہی کام ہوتا ہے۔
بہرحال ایسا ہرگز نہیں کہ یہاں ٹیکسٹ پر کام نہیں ہوتا بہت ہوتاہے جیسا کہ آپ کررہے ہیں۔
ایک ایسا سیل جس میں نمبرز کی بجائے ٹیکسٹ یا نمبرز یا ٹیکسٹ دونوں موجود ہوں اس کے لئے تمام کاروائی وہی کرنی ہے جیسی اوپر بتائی گئی ہے۔
صرف جہاں Custom فارمیٹ کی کمانڈ داخل کرنی ہے وہاں #کی بجائے @ کا سائن استعمال کرنا ہے۔
اور آگے جو ٹیکسٹ لکھنا ہے اسے "" کے اندر لکھنا ہے۔
جیسا کہ مثال سے واضح ہے۔

[center]Image[/center]

رہی بات آفس کی تو جناب ہم ٹھہرے غریب آدمی ہمارے پاس اتنی ہمت نہیں کہ آفس 2007 استعمال کر سکیں کیونکہ دفتر میں ہم پائیریٹڈ سافٹ وئیر استعمال نہیں کر سکتے اس لئے جو ہے اسی پر اکتفا ہے۔ بہرحال دونوں آفس میں رائیٹ کلک پر ہی فارمیٹ سیل Format Cells کا آپشن نظر آ جائے گا۔ اس لئے نئے یا پرانے ورژن کا فرق کوئی بات نہیں ہے۔

امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ اگر حل ہو چکا ہے تو دعا دیں ورنہ پھر سے ایک عدد سوال داغ دیں۔ :mrgreen:


بہرحال آپ کی اور باقی تمام لوگوں کی آسانی کے لئے Custom Format کی چند ایک بہت کارآمد کمانڈز ایک فائل کی صورت میں اس پیغام کے ساتھ لف کر رہا ہوں جس سے ان کمانڈز کو سمجھنا اور بھی آسان ہو جائے گا۔ :mrgreen:
custom-format-in-excel.xls
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by ذیشان »

چاند بابو wrote:
امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ اگر حل ہو چکا ہے تو دعا دیں ورنہ پھر سے ایک عدد سوال داغ دیں۔ :mrgreen:

چاند بابو دعا کا مدار کام ہونے یا نہ ہونے پر نہیں‌.جب آپ اتنی محبت سے وقت نکال کر رہنمائی کر رہے ہیں یہ ہی کافی ہے دل سے دعا نکلنے کے لیے .اللہ نے چاہا تو کام بھی بن جائے گا.شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم ذیشان صاحب۔

لیکن بتایئے تو سہی آپ کا کام ہوا کہ نہیں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by ذیشان »

چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ محترم ذیشان صاحب۔

لیکن بتایئے تو سہی آپ کا کام ہوا کہ نہیں؟؟
جی اس کمانڈ کی حد تک تو کام ہو گیا آپ کا بہت بہت شکریہ
اب اگر میں یہ چاہوں کہ جس طرح کسی خاص لفظ کے بعد میں‌نے انسرٹ کرنا سیکھا ہے اسی طرح کسی خاص لفظ سے پہلے انسرٹ کروں تو کیا کرنا ہوگا؟
دوسری بات یہ کہ اگر یہ کرناہو کہ کسی کالم میں ہر سیل کے بعد خالی سیل پیدا ہو جائے اور اوپر والے سیل کا ڈیٹا خود بخود نیچے (خود بخود بننے) والے سیل میں منتقل ہوجائے اس کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

Post by چاند بابو »

چلئے شکر ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔

دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ جو کمانڈ آپ کو اس سوال کے جواب میں بتائی گئیں ہیں ٹھیک وہی کمانڈز الٹی لگانی ہیں۔ یعنی پہلے آپ # یا @ سائن کے بعد اپنا ڈیٹا لکھتے تھے اب ان سے پہلے لکھیں گے تو وہ الفاظ آپ کے موجودہ ڈیٹا سے پہلے ظاہر ہو جائیں گے۔


اور رہی سیل کے نیچے ایک خالی سیل ظاہر کرنے اور اس میں اوپر والے سیل کا ڈیٹا ظاہر کرنے کی تو اس کے بارے میں مجھے کچھ علم تو نہیں بہرحال کوشش کروں گا کہ آپ کے سوال کا جواب کہیں سے تلاش کر کے آپ کو بتاسکوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”