پی ٹی اےکی اردو ویب سائیٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

پی ٹی اےکی اردو ویب سائیٹ

Post by m aslam oad »

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ٹی اےکی اردو ویب سائیٹ

Post by چاند بابو »

ایک اچھی پیش رفت ہے اب واقعی پی ٹی اے کہ سکتا ہےکہ وہ عوام الناس کی فلاح اور ان کی مدد کرنے کا عزم رکھتا ہے۔

کاش فونٹ کوئی خوبصورت استعمال کی جاتی جیسا کہ اردونامہ کی ہے علوی نستعلق

بہرحال کچھ نا ہونے سے تو بہت بہتر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ٹی اےکی اردو ویب سائیٹ

Post by شازل »

اگر ٹوہاما (فانٹ) استعمال کرلیتے تو بھی اچھا تھا
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”