میرا پرچہ 3 کندہ و شفاف تحریر

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

میرا پرچہ 3 کندہ و شفاف تحریر

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
میرا پرچہ نمبر 3 تین کندہ وشفاف تحریر
(نمونے اس لنک پر[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=9&t=1826[/link])



انشااللہ جلد بلکہ کل پرسوں ہی داخل کروں گا. میرا معاون بھتیجہ "حارث" اسکولی کام میں مصروف ہے.اسکے فارغ ہوتے ہی..
حاضر ہے.....
Image
Last edited by انصاری آفاق احمد on Wed Jan 06, 2010 4:49 am, edited 2 times in total.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میرا پرچہ 3 کندہ و شفاف تحریر

Post by رضی الدین قاضی »

واہ استاد آفاق بھائی ، آپ نے تو کمال کر دیا۔
بہت ہی خوبصورت گرفک پیش کیا ہے۔

اردو نامہ کے لیئے چند لوگو کے نمونے بنا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میرا پرچہ 3 کندہ و شفاف تحریر

Post by اعجازالحسینی »

بہت ہی خوبصورت گرفک پیش کیا ہے۔
بہت شکریہ آفاق بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: میرا پرچہ 3 کندہ و شفاف تحریر

Post by اسداللہ شاہ »

بہت خوب بھائی
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: میرا پرچہ 3 کندہ و شفاف تحریر

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جزاک اللہُ خیراۃ فی الدنیا والآخیراۃ
لوگو، کی کوشش کررہا ہوں..
شازل بھائی سائز کے مطالق وضاحت کردیں .وزن میں یا حجم میں برابری کا خیال رکھنا ہے.؟ مطلب
height x width or .KB
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: میرا پرچہ 3 کندہ و شفاف تحریر

Post by محمدعمر »

کچھ سمجھ نہیں آ رہی کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کیا آپ وہ ٹیکسٹ(ٹیوٹورئل) جو تصویر کے اوپر ہے اسے علیحدہ سے یونیکوڈ میں شیئر نہیں کر سکتے.
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: میرا پرچہ 3 کندہ و شفاف تحریر

Post by انصاری آفاق احمد »

محمدعمر wrote:کچھ سمجھ نہیں آ رہی کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کیا آپ وہ ٹیکسٹ(ٹیوٹورئل) جو تصویر کے اوپر ہے اسے علیحدہ سے یونیکوڈ میں شیئر نہیں کر سکتے.
اسلام علیکم
جی نہیں الگ نہیں ہوسکتا
وہ بھی فوٹوشاپ میں ہی بنی ہے تصویری شکل میں ہی محفوظ کیا تھا.
اگر صرف کچھ الفاظ نہ سمجھ رہے ہوں تو
جہاں نہ سمجھے وہاں اس نمبر کی تصویر سے مدد لیں. یا اسی تصویر کو فوٹو شاپ میں کھول کر کچھ ہییو
ساچوریشن وغیرہ کرکے واضح کرلیں.جہاں ٹیکسٹ نہ سمجھے اسی حصّہ کو مارکوئی ٹول سے سلیکٹ
کرنا.
اس سے نہ ہو تو جہاں جہاں کے لفظ نہ سمجھیں جس نمبر کی اسٹیپ کے ہوں اس نمبر کے ذیل میں ان کی جگہ ڈیش ڈال کر قبل کے اور بعد کے چند حرف تحریر کردیں میں انشااللہ اسکو پورا کردوں گا
کسی جگہ وضاحت کی ضرورت ہو تو بھی اپنی بساط بھر واضح کرنے کی کوشش کروں گا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”