مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by کعنان »

[center] مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘ [/center]

Tuesday, 15 september, 2009, 07:41 GMT 12:41 PST

ماہ رمضان اور حج کے دوران دنیا بھر سے لاکھوں زائرین مسجد الحرام میں جمع ہوتے ہیں

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں حکام مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے لیے بہتر جگہ کی فراہمی کے عوض رقم وصول کرنے کے واقعات کی روک تھام کی کوشش کر رہے ہیں۔

ماہ رمضان میں جب زائرین کا مسجد میں بہت زیادہ ہجوم ہوتا ہے اور اس دوران نماز کے لیے بہتر جگہ فراہم کرنے کا تین سو امریکی ڈالر تک وصول کیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ مذہب اسلام میں مسجدالحرام ایک مقدس ترین مقام ہے۔ جہاں ہر سال ماہ رمضان میں دنیا بھر سے لاکھوں زائرین جمع ہوتے ہیں۔

سعودی اخبارات کے مطابق حکام نے اب تک دو افراد کو مسجد الحرام میں رقم کے عوض جگہ فراہم کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دوسرے ممالک سے آنے والے افراد اس کاروبار میں ملوث ہیں۔ سعودی عرب میں جب بھی کوئی سماجی یا معاشرتی مسئلہ سامنے آتا ہے تو اس میں غیر ملکیوں کو ملوث کیا جاتا ہے۔

رقم کے عوض جگہ حاصل کرنے والوں میں زیادہ تر سعودی شہری ہیں جو مسجد کی بہترین جگہ پر نماز شروع ہونے سے تھوڑی دیر پہلے ہی دیکھائی دیتے ہیں۔ جگہ کے عوض پیسے وصول کرنے کے کارروبار میں غیر ملکی ملوث ہیں

سعودی اخبارات

گزشتہ ہفتے مذہبی حکام نے رقم کے عوض جگہ فراہم کرنے کو اسلام کے منافی قرار دیا تھا۔ علماء اور اماموں نے کہا ہے کہ مسجد کے سامنے فرائض کی ادائیگی زیادہ بہتر ہے اور اس کے حصول کے لیے کوشش کرنی چاہیے نہ کہ اسے خریدا جائے۔

سعودی اخبارات نے واضح کیا ہے کہ رقم کے عوض جگہ حاصل کرنے والوں میں زیادہ تر سعودی شہری ہیں جو مسجد کی بہترین جگہ پر نماز شروع ہونے سے تھوڑی دیر پہلے ہی دکھائی دیتے ہیں۔

مسجد الحرام سے ملنے والے شوہد کے مطابق مسجد کی بہترین جگہ اور دورانیے کے مطابق رقم وصول کی جاتی ہے۔

سعودع حکام نے مسجد الحرام میں توسیع اور بہتری کے لیے ایک بہت بڑی رقم خرچ رہی ہے اور القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خاندان کی تعمیراتی کمپنی نے بیشتر تعمیراتی کام مکمل کر لیا ہے لیکن اس کے باوجود ماہ رمضان اور حج کے دوران مسجد میں زائرین کا بہت زیادہ ہجوم جمع ہو جاتا ہے۔

[/size]

‭BBC Urdu‬ - ‮آس پاس‬ - ‮مسجد الحرام:’رقم دیں، بہتر جگہ لیں‘‬
[center]کعنان[/center]
بنت الاسلام
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:23 am

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by بنت الاسلام »

جزاک اللہ خیر اچھی معلومات ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by رضی الدین قاضی »

اچھی معلومات شیئر کرنے کے لیئے بہت شکریہ۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by شازل »

زیادہ قابل اطمینان بات یہ کہ اس میں حکومت ملوث نہیں‌،
نئی معلومات شیئر کرنے کے لیے شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by چاند بابو »

خبر شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
مجھے تو لگتا ہے کہ اس کام کے پیچھے بھی کوئی پاکستانی گروہ ہی متحرک ہو گا۔
:mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by شازل »

ہا ہا ہا :lol: :lol: :lol:
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:خبر شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
مجھے تو لگتا ہے کہ اس کام کے پیچھے بھی کوئی پاکستانی گروہ ہی متحرک ہو گا۔
:mrgreen:
اسلام وعلیکم
جناب اس طرح کی بد گمانی ٹھیک نہیں...
اگر ایسا ہے بھی تو پوری قوم کو شامل کرنا صحیح نہیں.
انفرادی غلط کاموں کو کڑھن کی بنا پر جلے دل سے
یہ بات نکل جاتی ہے مگر یہی غیروں کے منہ کی زبان بن جاتی ہے
اور پھر یہی پلٹ کر پتھر کی طرح اپنے ہی اوپر پڑتی ہیں
اس وقت ہمیں خیال بھی نہیں آتا کہ یہ ہمارا ہی پکڑایا ہوا
پتّھر تھا.
مثال الگ موضوع کی ہے مگر اس سے مناسبت رکھتی ہے
کہ ماؤں کو اولاد کے لئے بدعا گڑ جا مرجا وغیرہ نہ دینا چاہئے
کہ کیا معلوم وہ وقت دعا کی قبولیت کا ہو(فضائل اعمال از شیخ الدیث محمّد ذکریا نوراللہ مرقدہُ )
اللہ بندوں کے گمان کے ساتھ ہے.(دعاوں کی عام کتب میں اسکا حوالہ مل جائے گا.)
یہ میری اپنی سوچ ہے نہ کہ میری طرف سے کسی کو نصیحت.اور نہ آپ اسکے پابند.
اللہ ان تمام جگہوں،لوگوں،چیزوں،کو ہر آفت سے عافیت کے ساتھ
محفوظ رکھّے جن سے دین مسلمان کا ٹیگ لگا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by کعنان »

السلام علیکم جناب

آپ نے بہت خوب لکھا، وہاں پر کسی پاکستانی کا ان کاموں میں ہاتھ نہیں ہوتا، پاکستانی وہاں پر ایسی کسی بھی سرگرمی میں ملوث نہیں ہو سکتے کیونکہ وہاں پر سب کو معلوم ھے کہ اگر کسی بھی غلطی میں پکڑے گئے تو اس کے فنگر پرنٹ، آئی سکین کر کے ساری زندگی کے لئے بین کر کے ڈپورٹ کر دیا جاتا ھے۔
خانہ کعبہ کے اندر اتنے حاجی نہیں ہوتے جتنی وہاں پر سیکیورٹی ہوتی ھے اور کیمروں کا تو جال بچھا ہوا ھے کہ کوئی بھی بندہ قرآن مجید کے اندر درود رکھ کر پڑھ رہا ہو تو اس سے چھین لیتے ہیں۔
یہ کام خالص عربیوں کا ہی ھے

والسلام
[center]کعنان[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by انصاری آفاق احمد »

کعنان wrote:السلام علیکم جناب

اسلام علیکم
آپ نے بھی وہی کیا جو نہیں کرنا تھا بس فرق اتنا ہے پاکستانی کو عربی سے بدل دیا
عربی تو خاص قوم بلکہ ہماری بنیاد ہے باقی پاکی ہندی انڈو نیشیائی..وٍغیرہ تو بس پہچان ہے
باقی سارا مضمون وہی جو اوپر لکھا ہے کاش دل کی بات بتانا الفاظ کے لئے ممکن ہوتا.اور
مجھ میں استعداد ہوتی....
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by کعنان »

انصاری آفاق احمد wrote: اسلام علیکم
آپ نے بھی وہی کیا جو نہیں کرنا تھا بس فرق اتنا ہے پاکستانی کو عربی سے بدل دیا
عربی تو خاص قوم بلکہ ہماری بنیاد ہے باقی پاکی ہندی انڈو نیشیائی..وٍغیرہ تو بس پہچان ہے
باقی سارا مضمون وہی جو اوپر لکھا ہے کاش دل کی بات بتانا الفاظ کے لئے ممکن ہوتا.اور
مجھ میں استعداد ہوتی....
السلام علیکم میرے بھائی

آپ کے خیالات سب کے ساتھ نہیں مل سکتے، جو بات ھے اسی کے بارے میں معلومات فراہم کی ھے، میں نے مناسب نہیں سمجھا کہ آپ کے خیالات کو کوٹ کر کے اس میں سے غلطیاں نکالوں اس میں قبولیت‌‌ وقت کا کوئی تعین نہیں ھے، وہ اسی وقت ہوتی ھے جب کسی کے بارے میں آپ دعائیہ جملے استعمال کر رہے ہیں، عرب میں اخبارات عربی میں ہوتے ہیں جو کھانا کھانے کے وقت زینت دسترخوان اور اس کے بعد گابیج بن کا حصہ بنتے ہیں۔ وہاں پر سزائیں صرف خارجیوں کو ہی ملتی ہیں داخلی اس سے مستسنٰی ہوتے ہیں۔
یہ جو خبر لگی ہوئی ھے یہ لوگ کوئی حج کرنے والے نہیں کر رہے بلکہ وہاں پر جو سیکورٹی کی ڈیوٹی دے رہے ہیں یہ انہی کا کام ھے، آپ کبھی وہاں جائیں اور خود ہی جان جائیں گے کہ وہاں کا رویہ کیا ھے۔

وہاں پر کوئی بھی ان عربیوں کو دیکھنے نہیں جاتا۔ جو فریضہ عمرہ و حج ھے وہ ادا کرنے جاتے ہیں، اور اس میں بھی دیکھ لیں وہاں کے مقامی اور میجور کو خدا کا کوئی خوف نہیں اور آپ ان کی ہمایت بن دیکھے پڑھے کر رہے ہیں۔
کمنٹس دینے سے پہلے ذرا دیکھ لیا کریں کہ پوسٹ کہاں پر لگی ہوئی ھے یہ نیوز ھے ۔

والسلام
[center]کعنان[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بندہ نہ کسی کی حمایت کررہا ہے نہ مخالفت.اور نہ ہی کسی بھی پوسٹ کی لگانے کی مخالفت
اپنے مضمون میں میں نے صرف اور صرف اس بات کو کہنے کی کوشش کی ہے
کہ کسی بھی انفرادی ذاتی یا محض چند افراد کے گروہ کی کسی بھی ناشائستہ حرکت کا ذمہ دار
اس فرد یا گروہ کی پوری قوم (خصوصآ مسلمانوں سے مطالق) خاندان قبیلہ (سیّد شیخ پٹھان وغیرہ)
پر ڈال دینا ٹھیک نہیں جیسا کہ آج کل غیروں نے سلسلہ کر رکھا ہے مسلمان دہشت گرد اسلام مذہب دہشت
گردی ... اور بلکل انھیں کی طرح اگر ہم بھی اپنے تبصروں میں زبان اختیار کریں تو اندھیرے میں اضافہ
ہی ہوگا.باقی اسکا تو مجھے بھی احساس ہے . آج میری بے دینی نے یہ حالت کردی ہے
کہ جہاں لفظ مسلمان دیکھا وہاں ایک اجڑ جاہل جھگڑالو چور اچکا ....کا تصّور ابھر جاتا ہے
ایک وقت تھا. جب مکان کی اضافی قیمت اسکے پڑوس میں مسلمان کا گھر ہونے پر ملتی تھی
آج سوسائیٹیوں میں مسلمان کا داخلہ نہیں.(جن ملکوں میں مکس معاملات ہیں)
دوم یہ بھی کہ میں نے آپ کی خبر پر کوئی تبصرہ یا رائے دی ہی نہیں نہ ہی عالم اسلام کے بارے میں ایسے اخباری پرو پگنڈوں جن میں دین اسلام یا اس سے منسلک کسی بھی چیزکی برائی جھلکتی ہو اسکو با عینہی مان کر اسکو آگے بڑھادینے کی خوبی میرے اندر ہے
دیکھتا تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ہوں
پر اس بیٹے کی طرح شرمندہ اور نظر چراتا ہوں جس کا باپ شرابی چور و عیاش ہو
چاند بابو کے تبصرہ پر سے
بات شروع کی اور اسی مناسبت سے آپ کی بات پر دوبارہ اپنا موقف دوہرایا..
امید ہے آپ میری وضاحت و موضوع سمجھ لیں گے
اگر اسکو اور اوپر لکھے موضوع کو باغور
پڑھیں. اور اگر نہیں سمجھے تب صرف اتنا میری جانب سے سمجھیں کہ مجھے خبر کسی بھی قسم کی ہو
لگانے سے کوئی بغض نہیں نہ میں اسکا مخالف نہ اپنی بات منوانے پر بضد نہ مبصّر پر پابندی کہ وہ کیا
تبصرہ کرے نہ کرے.والسلام
فقط
آفاق احمد انصاری ہندی عفی عنہُ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by انصاری آفاق احمد »

ماہ رمضان اور حج کے دوران دنیا بھر سے لاکھوں زائرین مسجد الحرام میں جمع ہوتے ہیں

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں حکام مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے لیے بہتر جگہ کی فراہمی کے عوض رقم وصول کرنے کے واقعات کی روک تھام کی کوشش کر رہے ہیں۔

ماہ رمضان میں جب زائرین کا مسجد میں بہت زیادہ ہجوم ہوتا ہے اور اس دوران نماز کے لیے بہتر جگہ فراہم کرنے کا تین سو امریکی ڈالر تک وصول کیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ مذہب اسلام میں مسجدالحرام ایک مقدس ترین مقام ہے۔ جہاں ہر سال ماہ رمضان میں دنیا بھر سے لاکھوں زائرین جمع ہوتے ہیں۔

سعودی اخبارات کے مطابق حکام نے اب تک دو افراد کو مسجد الحرام میں رقم کے عوض جگہ فراہم کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دوسرے ممالک سے آنے والے افراد اس کاروبار میں ملوث ہیں۔ سعودی عرب میں جب بھی کوئی سماجی یا معاشرتی مسئلہ سامنے آتا ہے تو اس میں غیر ملکیوں کو ملوث کیا جاتا ہے۔

رقم کے عوض جگہ حاصل کرنے والوں میں زیادہ تر سعودی شہری ہیں جو مسجد کی بہترین جگہ پر نماز شروع ہونے سے تھوڑی دیر پہلے ہی دیکھائی دیتے ہیں۔ جگہ کے عوض پیسے وصول کرنے کے کارروبار میں غیر ملکی ملوث ہیں
Image
یہ اچھا نہیں ہوا
’شک و شبہ کا بیج بو دیا گیا‘
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by کعنان »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
آج میری بے دینی نے یہ حالت کردی ہے
کہ جہاں لفظ مسلمان دیکھا وہاں ایک اجڑ جاہل جھگڑالو چور اچکا ....کا تصّور ابھر جاتا ہے
ایک وقت تھا. جب مکان کی اضافی قیمت اسکے پڑوس میں مسلمان کا گھر ہونے پر ملتی تھی
آج سوسائیٹیوں میں مسلمان کا داخلہ نہیں.(جن ملکوں میں مکس معاملات ہیں)

دیکھتا تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ہوں
پر اس بیٹے کی طرح شرمندہ اور نظر چراتا ہوں جس کا باپ شرابی چور و عیاش ہو
والسلام
فقط
آفاق احمد انصاری ہندی عفی عنہُ
السلام علیکم

کوئی بھی بات محسوس کرنے سے ہوتی ھے کسی کے کہنے سے نہیں یہ آپکی غلط فہمی ھے کہ مسلمان کو کوئی یہ نام سے پکارے ہاں سعودی عرب والے مواطن پاکستانیوں کو اسی نام سے پکارتے ہیں جو آپ نے لکھے ہیں، کسی سعودی بھائی کو پوچھ لیں مجھے عربی بھی آتی ھے لیکن میں کوئی گالی مثال دینے کے لئے بھی استعمال نہیں کرتا جیسے آپکی پہلی سٹیٹمنٹ اور اب کی سٹیٹمنٹ میں توازن ایک جیسا نہیں۔

مسلمان کا داخلہ کا اب پتہ نہیں کہاں پر منع ھے یہ بھی آپ کو ہی پتہ ہو گا بھئی اگر تو باپ بیٹے والی جگہ پر مسلمان کا داخلہ منع ھے تو یہ تو بہت اچھی بات ھے۔
باپ بیٹے کی گفتگو میں بھی کافی تجربہ ھے آپ کا بھئی میں تو یہ آپ سے ہی سن رہا ہو
5 نمازیں پاکستان میں بھی پڑھی جاتی ہیں اور دنیا میں جہاں جہاں مسلمان رہتے ہیں ان سب ملکوں میں بھی 5 ہی نمازیں پڑھی جاتی ہیں۔
باپ بیٹے کی کہانی جو آپ نے لکھی ھے کرنے والے پاکستان میں بھی ایسا کرتے ہیں اور نہ کرنے والے کہیں بھی نہیں کرتے۔

بھائی اگر محاورے اور کہانیوں میں اچھے الفاظ استعمال کرتے تو آپ کی پہلی سٹیٹمنٹ کا وزن باقی رہ جانا تھا، متوازن برقرار رکھنے کی ضرورت ھے، اگر کوئی مثال دینی ہو تو اچھی باتوں سے بھی دی جا سکتی ھے گفتگو میں ایسے شکستہ الفاظ مثالیں دینے پر استعمال کرنے سے سوسائٹی کا اندازہ ہو ہی جاتا ھے۔
شکریہ

والسلام
[center]کعنان[/center]
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by کعنان »

السلام علیکم جناب

میں بھی بات ان کی کر رہا ہوں جو سعودی عرب میں مواطنین کرتے ہیں جن پر خبر لگی ھے۔

اب جو آپ نے پوسٹ لگائی ھے تو اگر تو آپ سعودی عرب میں رہتے ہیں تو بتائیں میں آپ کو اس پر بھی دکھا دوں گا کہ سعودی کمیٹی نے کود قبول کیا تھا یہ آپ کیا مجھے دکھا رہے ہیں اگر تو سعودی میں ہیں تو میں اس پر بھی آپ کی غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کر سکتا ہوں شائد مجھے وہ پوسٹ ڈھونڈنی پڑیں گی کہ کس فارم میں لگائی تھیں
اور اگر سعودی عرب میں نہیں ہیں تو پھر آپ لکھتے رہیں میں اس پر مزید بات نہیں کر سکتا کیونکہ بات کرنے کا فائدہ نہیں۔

والسلام

انصاری آفاق احمد wrote:ماہ رمضان اور حج کے دوران دنیا بھر سے لاکھوں زائرین مسجد الحرام میں جمع ہوتے ہیں

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں حکام مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے لیے بہتر جگہ کی فراہمی کے عوض رقم وصول کرنے کے واقعات کی روک تھام کی کوشش کر رہے ہیں۔

ماہ رمضان میں جب زائرین کا مسجد میں بہت زیادہ ہجوم ہوتا ہے اور اس دوران نماز کے لیے بہتر جگہ فراہم کرنے کا تین سو امریکی ڈالر تک وصول کیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ مذہب اسلام میں مسجدالحرام ایک مقدس ترین مقام ہے۔ جہاں ہر سال ماہ رمضان میں دنیا بھر سے لاکھوں زائرین جمع ہوتے ہیں۔

سعودی اخبارات کے مطابق حکام نے اب تک دو افراد کو مسجد الحرام میں رقم کے عوض جگہ فراہم کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دوسرے ممالک سے آنے والے افراد اس کاروبار میں ملوث ہیں۔ سعودی عرب میں جب بھی کوئی سماجی یا معاشرتی مسئلہ سامنے آتا ہے تو اس میں غیر ملکیوں کو ملوث کیا جاتا ہے۔

رقم کے عوض جگہ حاصل کرنے والوں میں زیادہ تر سعودی شہری ہیں جو مسجد کی بہترین جگہ پر نماز شروع ہونے سے تھوڑی دیر پہلے ہی دیکھائی دیتے ہیں۔ جگہ کے عوض پیسے وصول کرنے کے کارروبار میں غیر ملکی ملوث ہیں
Image
یہ اچھا نہیں ہوا
’شک و شبہ کا بیج بو دیا گیا‘
[center]کعنان[/center]
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by کعنان »

بسم اللہ الرحمن الرحیم

”واذ جعلنا البیت مثابةً للناس وامناً“
(بقرہ:۱۲۵)
ترجمہ :․․․
”اور وہ وقت بھی یاد کرو جب ہم نے خانہ کعبہ کو لوگوں کے لئے ایک مقام رجوع اور مقام امن قرار دیا“۔

”فیہ آیات بینٰت مقام ابراہیم ومن دخلہ کان آمناً“
(آل عمران:۹۸)
ترجمہ:․․․
”اس میں کھلے ہوئے نشان ہیں جن میں سے ایک مقام ابراہیم ہے جو کوئی اس (مسجد حرام) میں داخل ہوتا ہے وہ امن سے ہو جاتاہے“۔

”جعل اللہ الکعبة البیت الحرام قیاماً للناس“
(المائدہ:۹۷)
ترجمہ:․․․
” اللہ تعالیٰ نے کعبہ کو جو کہ گھر ہے بزرگی اور تعظیم والا‘ لوگوں کے لئے قیام کا باعث بنایاہے“ ۔

105 سورة الْفِيل

1. أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ
1. کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا

أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ
کیا اس نے ان کے مکر و فریب کو باطل و ناکام نہیں کر دیا

وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
اور اس نے ان پر (ہر سمت سے) پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے

تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ
جو ان پر کنکریلے پتھر مارتے تھے

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ
پھر (ﷲ نے) ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح (پامال) کر دیا
[center]کعنان[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
آپ بات نہیں کرنا چاہتے مگر میں تو کرنا چاہ رہا ہوں مگر ایسے کہ ہم ایک دوسرے کا موقوف سمجھیں
رہا عربی زبان سمجھنے یا وہاں رہنے کی خوبی کا جو آپ کے اندر ہے میرے اندر نہیں میں بہت بہت بہت امپریس ہوگیا اور شائید آپ اس کو جتا کر ایسا ہی کرنا چاہ رہے ہیں
مری بات کا ترتیب وار جواب دیں
1)میں نے آپ کی خبر پر کوئی تبصرہ یا رائے دی ہی نہیں
مجھے تو لگتا ہے کہ اس کام کے پیچھے بھی کوئی پاکستانی گروہ ہی متحرک ہو گا۔(چاند بابو)
اسپر لکھا تھا.
کمنٹس دینے سے پہلے ذرا دیکھ لیا کریں کہ پوسٹ کہاں پر لگی ہوئی ھے یہ نیوز ھے ۔
پھر آپ کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی(وہ بھی اس سے پہلے والی بات پر شاباشی دینے کے بعد)
جناب اس طرح کی بد گمانی ٹھیک نہیں...
یہ کام خالص عربیوں کا ہی ھے
آپ نے تو دعوا ہی ٹھوک دیا وہ بھی بی بی سی (انگریزوں کا چینل)کے تبصرے پر
وہاں پر سزائیں صرف خارجیوں کو ہی ملتی ہیں داخلی اس سے مستسنٰی ہوتے ہیں۔
پھر بھی وہاں لوگ جانے کو بےتاب رہتے ہیں
کسی بھی انفرادی ذاتی یا محض چند افراد کے گروہ کی کسی بھی ناشائستہ حرکت کا ذمہ دار
اس فرد یا گروہ کی پوری قوم (خصوصآ مسلمانوں سے مطالق) خاندان قبیلہ (سیّد شیخ پٹھان وغیرہ)
پر ڈال دینا ٹھیک نہیں

یہ صحیح ہے یا غلط
اتنا بتا دیں ادھر ادھر کی کہے بنا
پھر آگے دیکھیں گے
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مسجد الحرام: ’رقم دیں ، بہتر جگہ لیں‘

Post by کعنان »

السلام علیکم جناب

لگتا ھے آپ کی میمری ساتھ نہیں دے رہی، آپ نے چاند بابو کے مراسلہ کو کوٹ کیا اور کمنٹس دئے تھے اس میں کوئی غلط نہیں،
اس پر میں نے اوپن کمنٹس اوپن کمنٹس دئے تاکہ دنوں باتوں کے درمیان جو فرق تھا اس پر روشنی ڈالی جا سکے،
پھر آپ نے میرے مراسلہ کو کوٹ کیا اور اپنے ویوز پیش کئے۔

اب آپ کہہ رہے ہیں نہیں ایسا نہین کیا ویسا کیا ؟

جناب یہ فارم ھے یہاں پر ہر بندہ کو حق حاصل ھے کہ وہ کسی بھی پوست پر اپنے ویوز دے سکتا ھے مگر شکستہ جملے اور گالی نہیں دے سکتا۔ ہاں تحریر پڑھ کر اندازہ لگا لیا جاتا ھے کہ سامنے والا کی تعلیم کا اگر کم تعلیم میں کوئی شکستہ جملے استعمال کرے تو اسے اگنور کر دیا جاتا ھے، اور اگر تحریر اچھی ہو تو اس کے باوجود بھی جملے شکستہ ہوں تو پھر اسے آگاہ کروایا جاتا ھے۔

آپ سعودی عرب میں یا کسی بھی عرب ملک میں رہتے ہین تو پھر میں آپ سے بات کر سکتا ہوں ورنہ بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔

آپ جو کنورسیشن کر رہے ہیں میں اسی کے مطابق چل رہا ہوں میرا خیال مین آپ کے پاس اب اپنی کہی ہوئی باتوں کا کئی جواب نہیں ھے اسی لئے اب آپ بضد ہیں۔ یہاں پر کوئی کسی کا پابند نہیں۔ گفتگو چاہے 1 سال تک کرو مگر جہاں پر سامنے والے کے ٹوٹنے کا خطرہ ہو تو ما سلاما۔

اب آپ کو پھر کسی اور پوسٹ میں دیکھیں گے اگر زندگی رہی تو انشاءاللہ، ان شاء اللہ

اللہ حافظ

والسلام
[center]کعنان[/center]
Post Reply

Return to “متفرقات”