سابق جسٹس رانا بھگوان داس کا خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خراج عقیدت
[align=center]جمالِ دو عالم تری ذاتِ عالی
دو عالم کی رونق تری خوش جمالی
خدا کا جو نائب ہوا ہے یہ انسان
یہ سب کچھ ہے تری ستودہ خصالی
تو فیاضِ عالم ہے دانائے اعظم
مبارک ترے در کا ہر اِک سوالی
نگاہِ کرم ہو نواسوں کا صدقہ
ترے در پہ آیا ہوں بن کے سوالی
میں جلوے کا طالب ہوں ، اے جان عالم!
دکھادے ،دکھادے وہ شانِ جمالی
ترے آستانہ پہ میں جان دوں گا
نہ جاوٗں ، نہ جاوٗں ، نہ جاوٗں گا خالی
تجھے واسطہ حضرتِ فاطمہ کا
میری لاج رکھ لے دو عالم کے والی
نہ مایوس ہونا ہے یہ کہتا ہے بھگوان
کہ جودِ محمد ہے سب سے نرالی [/align]
سابق جسٹس رانا بھگوان داس کا خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
سابق جسٹس رانا بھگوان داس کا خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سابق جسٹس رانا بھگوان داس کا خاتم النبین حضرت محمد صلی ا
شئیر کرنے کا شکریہ میاں صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 1
- Joined: Sat Feb 22, 2020 7:44 pm
Re: سابق جسٹس رانا بھگوان داس کا خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ
آپ اس تحریر کو مکمل تحریر کریں ۔۔
سابق جسٹس رانا بھگوان داس کا خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم{ کو خراج عقیدت} ۔۔۔
آپ کی تحریر میں بریکٹ میں دی ہوٸی عبارت درج نہیں ۔۔۔
سابق جسٹس رانا بھگوان داس کا خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم{ کو خراج عقیدت} ۔۔۔
آپ کی تحریر میں بریکٹ میں دی ہوٸی عبارت درج نہیں ۔۔۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سابق جسٹس رانا بھگوان داس کا خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ
لیجئے محترم تحریر مکمل کر دی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو