موبائل نمبر کی لوکیشن
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
موبائل نمبر کی لوکیشن
السلام علیکم
دوستو میں آج آپ کے لئے ایک پاکستانی ویب سایٹ لے کر حاضر ہوا ہوں جس میں آپ جیز کے نیٹ ورک سمیت دوسرے نیٹ ورک کے موبائل نمبر ز کی لوکیشن معلوم کر سکیں گے اس ویب کو بنانے والوں کا ایک اور بھی اعلان ہے کہ جلد ہی آپ لوکیشن کے علاوہ نام اور پتہ بھی جان سکیں گے
لنک یہ ہے
[link]http://www.charagh.com/mobile-directory ... d+Location+++[/link]

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
لنک کے اشتراک کیلئے شکریہ،
اس میں یوفون کے نمبرز کی تفصیلات نہیںآرہیں، اور دوسرا تمام کوڈز بھی دستیاب نہ ہیں
اس میں یوفون کے نمبرز کی تفصیلات نہیںآرہیں، اور دوسرا تمام کوڈز بھی دستیاب نہ ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
میں نے یو کے بھی چیک کئے ہیں اور وارد کے بھی
آپ چیک کر سکتے ہیں
یہ سب میرے نمبر ہیں جی
آپ چیک کر سکتے ہیں
یہ سب میرے نمبر ہیں جی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
پیارے بھائی محمد اشفاق صاحب اسلام علیکم نہیں السلام علیکم ہوتا ہے ... شاید آپ جلدی میںغلط ٹائپ کر کے باقی اچھی ویب سائٹ شیئر کی آپ نے ...!
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
محترم بھائیذیشان نصر wrote:پیارے بھائی محمد اشفاق صاحب اسلام علیکم نہیں السلام علیکم ہوتا ہے ... شاید آپ جلدی میںغلط ٹائپ کر کے باقی اچھی ویب سائٹ شیئر کی آپ نے ...!
اگر عربی رسم الخط میں لکھیں گے تو واقعی السلام علیکم ہو گا اگر آپ ان کے انفرادی الفاظ پر غور کریں تو یہ اس طرح بنتے ہیں
ا ل س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہو گئی عربی
ا س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہے اردو
کیوں کہ اردو کافی ذبانوں کا ملغوبہ ہے اور جب بھی ہم لوگ کسی سے دعا سلام کرتے ہیں تو اسلام علیکم ہی بولتے ہیں بقول آپ کے السلام نہیں یعنی ل نہیں بولتے
میری سمجھ تو یہاں تک ہے
بہر حال اب مجھے اس کی تحقیق بھی کرنی ہو گی
شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- کارکن
- Posts: 6
- Joined: Sun Aug 04, 2013 3:27 pm
- جنس:: مرد
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
بھائی میں نے تو جتنے نمبر چیک کیئے سب غلط بتائے اس نے.
شائد اسنے صیح ظرح کام کرنا شروع نھیں کیا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
اشفاق بھائیمیاں محمد اشفاق wrote:محترم بھائیذیشان نصر wrote:پیارے بھائی محمد اشفاق صاحب اسلام علیکم نہیں السلام علیکم ہوتا ہے ... شاید آپ جلدی میںغلط ٹائپ کر کے باقی اچھی ویب سائٹ شیئر کی آپ نے ...!
اگر عربی رسم الخط میں لکھیں گے تو واقعی السلام علیکم ہو گا اگر آپ ان کے انفرادی الفاظ پر غور کریں تو یہ اس طرح بنتے ہیں
ا ل س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہو گئی عربی
ا س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہے اردو
کیوں کہ اردو کافی ذبانوں کا ملغوبہ ہے اور جب بھی ہم لوگ کسی سے دعا سلام کرتے ہیں تو اسلام علیکم ہی بولتے ہیں بقول آپ کے السلام نہیں یعنی ل نہیں بولتے
میری سمجھ تو یہاں تک ہے
بہر حال اب مجھے اس کی تحقیق بھی کرنی ہو گی
شکریہ
ذبانوں نہیں
زبانوں ہونا چاہیئے
[center][/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
ہاہاہا تصیح کرنے کا شکریہ:
ایسے ہی ایک دن اردو نامہ گروپ میں بھی یہ ہی غلطی پکڑی تھی میری کسی نے
ایسے ہی ایک دن اردو نامہ گروپ میں بھی یہ ہی غلطی پکڑی تھی میری کسی نے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
http://fb.com/shaheedeislam
- Akbarbarvi
- کارکن
- Posts: 7
- Joined: Thu Feb 20, 2014 10:49 pm
- جنس:: مرد
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
السلام علیکممیاں محمد اشفاق wrote:محترم بھائیذیشان نصر wrote:پیارے بھائی محمد اشفاق صاحب اسلام علیکم نہیں السلام علیکم ہوتا ہے ... شاید آپ جلدی میںغلط ٹائپ کر کے باقی اچھی ویب سائٹ شیئر کی آپ نے ...!
اگر عربی رسم الخط میں لکھیں گے تو واقعی السلام علیکم ہو گا اگر آپ ان کے انفرادی الفاظ پر غور کریں تو یہ اس طرح بنتے ہیں
ا ل س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہو گئی عربی
ا س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہے اردو
کیوں کہ اردو کافی ذبانوں کا ملغوبہ ہے اور جب بھی ہم لوگ کسی سے دعا سلام کرتے ہیں تو اسلام علیکم ہی بولتے ہیں بقول آپ کے السلام نہیں یعنی ل نہیں بولتے
میری سمجھ تو یہاں تک ہے
بہر حال اب مجھے اس کی تحقیق بھی کرنی ہو گی
شکریہ
محترم بھائی، ہم سلام اردو میں نہیں عربی میں کرتے ہیں، کیونکہ سلام عربی کا ہی لفظ ہے، اردو میں تو پھر یہ کہیں گے آپ پر سلامتی ہو، اس کے علاوہ بعض مخصوص الفاظ جس زبان کے ہوتے ہیں اسی زبان میں ہی لکھے جاتے ہیں، جیسے اللہ، اگر ہم اردو، فارسی، انگریزی میں لکھیں تو بھی اللہ ہی لکھیں گے، انگریزی میں گاڈ تو اس کا ایک ترجمہ ہے اصل لفظ تو نہیں۔ اسی طرح محمدصلی اللہ علیہ وسلم بھی ہر زبان میں یہی لفظ ہی لکھا جاتا ہے، اسی طرح عبد الرحمٰن کو ہم اردو میں بھی اسی طرح لکھتے ہیں نہ کہ عبدرحمان،
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل نمبر کی لوکیشن
محترم اکبر صاحب آپ نے بالکل درست فرمایا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو