ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک
اس فورم کے خالق ماجد چودھری عرف چاند بابو کو ایم بی اے میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک
کامسٹس یونیورسٹی وہاڑی کمپس کے ایم بی اے (ایگزیکٹو) کے طالب علم کا اعزاز
بورےوالا(مغل نیوز)بورےوالا سے تعلق رکھنے والے کامسٹس یونیورسٹی کے ایم بی اے (ایگزیکٹو) کے طالب علم اور واپڈا بورے والا کے ہونہار ملازم محمد تنویر ماجد ولد چوہدری محمد امین نے ایم بی اے پروگرام میں 4 میں سے مجموعی طور پر 3.70 سی جی پی اے حاصل کر کے یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اسطرح انہوں نے کل 2200 نمبروں میں سے 1933 نمبر حاصل کر کے 88 فیصد نمبر حاصل کیئے۔ طالب علم کا کہنا ہے کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کی مہربانی، اس کے والدین کی دعاؤں اور دوستوں کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے.
مغل نیوز کی ٹیم کی طرف سے ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک...
https://www.facebook.com/photo.php?fbid ... =3&theater

واہ کیا گول کیا ہے۔
ماجد بھیا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اوریقین کریں یہ پوسٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
ماجد بھیا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اوریقین کریں یہ پوسٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک
واہ ماجد بھائی مبارکاں مبارکاں۔ بس ایک کرم ہم پر کر دیجئے گا میڈل خود رکھ لیجئے گا اور اس میں لگا ہوا گولڈ مجھے بھجوا دیجئے گا۔۔۔!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک
بہت بہت شکریہ بھیا یہ سب آپ جیسے مخلص دوستوںکی پرخلوص دعاؤں کا صلہ ہے۔علی خان wrote:واہ کیا گول کیا ہے۔
ماجد بھیا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اوریقین کریں یہ پوسٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک
بہت شکریہ محترمAli mujtaba wrote:مبارک ہو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک
ہاہاہاہاہاہامیاں محمد اشفاق wrote:واہ ماجد بھائی مبارکاں مبارکاں۔ بس ایک کرم ہم پر کر دیجئے گا میڈل خود رکھ لیجئے گا اور اس میں لگا ہوا گولڈ مجھے بھجوا دیجئے گا۔۔۔!
میاں صاحب بہت بہت شکریہ۔
ویسے جسے دنیا گولڈ میڈل کہتی ہے اس میں بھی گولڈ نہیں ہوتا ہے۔
اس کا بھی صرف رنگ ہی گولڈن ہوتا ہے وگرنہ وہ بھی کسی اور دھات کا ہوتا ہے صرف گولڈ پلیٹڈ ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک
آپ کا خاص طور پر شکریہ مگر میں اردونامہ پر اس بات کی تشہیر نہیں چاہتا تھا۔محمد شعیب wrote:اس فورم کے خالق ماجد چودھری عرف چاند بابو کو ایم بی اے میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک
بہرحال اب آپ کی خواہش سر آنکھوں پر اور آپ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو