ماجد بھیا۔ اپکو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان میں سے ایک پٹھان بھی ایڈمن ہے۔ تو کیا مجال کسی کی جو ایڈمن کے خلاف محاذ آرائی کر لے۔چاند بابو wrote:ہائیںجل تو جلال تو . آئی بلا ٹال تو
اتنی پشتو تو ہمیں خود بخود آتی ہے.
ویسے یار پشتو سے اردو یا انگریزی ٹرانسلیٹر نہیں ہے کیا؟
میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ کہیں ایڈمن کے خلاف محاذ آرائی تو نہیں ہو رہی ہے.
صرف پشتو بولنے اور سمجھنے والوں کے لئے
Re: صرف پشتو بولنے اور سمجھنے والوں کے لئے
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: صرف پشتو بولنے اور سمجھنے والوں کے لئے
ہاہاہاہاہاعلی خان wrote:ماجد بھیا۔ اپکو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان میں سے ایک پٹھان بھی ایڈمن ہے۔ تو کیا مجال کسی کی جو ایڈمن کے خلاف محاذ آرائی کر لے۔چاند بابو wrote:ہائیںجل تو جلال تو . آئی بلا ٹال تو
اتنی پشتو تو ہمیں خود بخود آتی ہے.
ویسے یار پشتو سے اردو یا انگریزی ٹرانسلیٹر نہیں ہے کیا؟
میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ کہیں ایڈمن کے خلاف محاذ آرائی تو نہیں ہو رہی ہے.
ارے جیتے رہو پٹھان بھائی بس ان پر نظر رکھنا اچھی طرح اور اگر کہیں بغاوت کے کوئی آثار نظر آئیںتو ان کی سرکوبی کے لئے فوری طور پر کوشش کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو