کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟؟
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟
یار اندازے نہ چھوڑ ا کرو بلکہ ۔۔۔۔۔۔
Re: کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟
تو کیا چھوڑاکریں ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟
اگر مسلمان در حقیقت میں کامل مومن اور رسول کے سنت کا دل سے پیروکار ہے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ دوسروں کے اخلاق کا نمونہ اور دین اسلام کا علبردار ہے اور اللہ اس شخص کو دین و دنیا دونوں میں کامیابی دیتا ہے اور آخرت میں بھی اس کے لیے کامیابی ہے ۔
Re: کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟
عمدہ اضافہ کیلئے شکریہ احمد بھائی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- کارکن
- Posts: 36
- Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
- جنس:: مرد
Re: کیا مسلمان انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار ہیں آپکی رائے؟؟
میں اقبال کے الفاظ دہرائے دیتا ہوں"یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود" بلا شبہ اسلام حقوق انسانی کا علمبردار ہے کاش! ہم مسلماں بھی اپنے مذہب سے اپنی زندگیاں مزین کرتے اور زندگی کے ہر معاملے میں سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سورۃ کو اپناتے
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے
لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے