اردو تھیمز ڈاٹ کوم
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
اردو تھیمز ڈاٹ کوم
لیجئے جناب ... چاند بابو کی سرپرستی، محبت اور مسسلسل تربیت کی ریاضت کے بعد آپ احباب کے لئے اردو تھمیز ڈاٹ کوم پیش خدمت ہے ... گو کہ اس موضوع پر پہلے سے دو یا تین ویب سائیٹس اردو بلاگران کی خدمت میں کوشاںہیں .. لیکن جدت اور انفرادیت ہر انسان کا خاصہ ہوتی ہے ... بہتر سے بہتر تر کے سفر کی جانب اس کی جبلت اسے اکساتی رہتی ہے ... انہی چند باتوں کے پیش نظر یہ ویب سائیٹ نوآموز اردو بلاگران کے کئے ایک تربیت گاہ جیسا ماحول بھی فراہم کرے گی ...!!
تمام تر کوتاہیوں پر پیشگی معزرت
اردو تھمیز ڈاٹ کوم
تمام تر کوتاہیوں پر پیشگی معزرت
اردو تھمیز ڈاٹ کوم
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم
بہت خوب علی عامر بھیا بہت خوبصورت سائیٹ ہے ماشااللہ.
یقیننا اردو میں اس کام کی بہت اہمیت اور انتہائی ضرورت تھی.
یقیننا اردو میں اس کام کی بہت اہمیت اور انتہائی ضرورت تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم
ایک اچھی کاوش ہے اللہ عزوجل آپ کو کامیاب کریں آمین
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم
علی عامر بھائی عمدہ کاوش پر شکریہ قبول کریں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: اردو تھیمز ڈاٹ کوم
بھائی یہ تو ویب سائیٹ بند ہے