میری طرف سے اردونامہ کو و تمام اراکین کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام عمرفاروق ہے کراچی ملیر جناح اسکاوئر کا رہائشی ہو
فل حال مکہ مکرمہ میں مقیم ہوں
اس فورم کے بارے میں تعارف کافی پہلے بس پر ایک شخص نے کیا تھا ..
انہیں کے تعارف پر میں نے اکاونٹ بنایا ہے .
امید ہے اس فورم میں تمام اراکین سے مل کرخوشی ہوگی
میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں
میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں
آپ کو اردو نامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید
امید ہے آپ کی آمد اردو نامہ کے لئے مفید ثابت ہو گی. اور آپ اپنے علم سے مستفید فرماتے رہیں گے.
امید ہے آپ کی آمد اردو نامہ کے لئے مفید ثابت ہو گی. اور آپ اپنے علم سے مستفید فرماتے رہیں گے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں
السلام علیکم
محترم عمر فاروق صاحب اردونامہ پر تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ.
امید ہے کہ آپ اردونامہ کے لئے ایک مفید اضافہ ثابت ہوں گے.
آپ کی پوسٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کا تعلق آئی ٹی کے شعبہ سے ہی ہے.
اس بارے میں بھی تھوڑا سا تعارف ہو جائے تو بہتر رہے گا.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں
محترم اردونامہ فورم پر خوش آمدید
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں
جزاک اللہ
چاند بابو صاحب ویسے آپ کا نام بہت عجیب سا ہے . بحرحال
میں کمپیوٹر ہارڈویر کا کام کرتا ہوں سعودیہ میں اردو انپیج بھی چلایا ہے اس وجہ سے
اردو لیکھنا آتا ہے .
خیر سب کا بہت بہت شکریہ
چاند بابو صاحب ویسے آپ کا نام بہت عجیب سا ہے . بحرحال
میں کمپیوٹر ہارڈویر کا کام کرتا ہوں سعودیہ میں اردو انپیج بھی چلایا ہے اس وجہ سے
اردو لیکھنا آتا ہے .
خیر سب کا بہت بہت شکریہ
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں
عمرفاروق صاحب دراصل میرا اصلی نام ماجد ہے اور شاید جس دن آپ کا اکاؤنٹ فعال ہوا تھا اس دن ہماری ای میل پر بات بھی ہوئی تھی اور میں نے ہی آپ کا اکاؤنٹ فعال کیا تھا. چاند بابو میرا اردونامہ پر قلمی نام ہے جو بس ایسے ہی رکھ لیا گیا تھا. بہرحال چاند میں بالکل نہیں ہوں.عمرفاروق wrote:جزاک اللہ
چاند بابو صاحب ویسے آپ کا نام بہت عجیب سا ہے . بحرحال
میں کمپیوٹر ہارڈویر کا کام کرتا ہوں سعودیہ میں اردو انپیج بھی چلایا ہے اس وجہ سے
اردو لیکھنا آتا ہے .
خیر سب کا بہت بہت شکریہ
آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں
شکریہ بھائیچاند بابو wrote:عمرفاروق صاحب دراصل میرا اصلی نام ماجد ہے اور شاید جس دن آپ کا اکاؤنٹ فعال ہوا تھا اس دن ہماری ای میل پر بات بھی ہوئی تھی اور میں نے ہی آپ کا اکاؤنٹ فعال کیا تھا. چاند بابو میرا اردونامہ پر قلمی نام ہے جو بس ایسے ہی رکھ لیا گیا تھا. بہرحال چاند میں بالکل نہیں ہوں.عمرفاروق wrote:جزاک اللہ
چاند بابو صاحب ویسے آپ کا نام بہت عجیب سا ہے . بحرحال
میں کمپیوٹر ہارڈویر کا کام کرتا ہوں سعودیہ میں اردو انپیج بھی چلایا ہے اس وجہ سے
اردو لیکھنا آتا ہے .
خیر سب کا بہت بہت شکریہ
آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی.
اگر آپ چاند نہ بھی ہوں تو چاند جیسی صورت ضرور ہوگی آپ کی .
میں بھی چاند بھائی کہ دیا کرونگا
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں
بہت بہت شکریہ محترم عمر فاروق صاحب.عمرفاروق wrote:شکریہ بھائیچاند بابو wrote:عمرفاروق صاحب دراصل میرا اصلی نام ماجد ہے اور شاید جس دن آپ کا اکاؤنٹ فعال ہوا تھا اس دن ہماری ای میل پر بات بھی ہوئی تھی اور میں نے ہی آپ کا اکاؤنٹ فعال کیا تھا. چاند بابو میرا اردونامہ پر قلمی نام ہے جو بس ایسے ہی رکھ لیا گیا تھا. بہرحال چاند میں بالکل نہیں ہوں.عمرفاروق wrote:جزاک اللہ
چاند بابو صاحب ویسے آپ کا نام بہت عجیب سا ہے . بحرحال
میں کمپیوٹر ہارڈویر کا کام کرتا ہوں سعودیہ میں اردو انپیج بھی چلایا ہے اس وجہ سے
اردو لیکھنا آتا ہے .
خیر سب کا بہت بہت شکریہ
آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی.
اگر آپ چاند نہ بھی ہوں تو چاند جیسی صورت ضرور ہوگی آپ کی .
میں بھی چاند بھائی کہ دیا کرونگا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: میں نیا شخص ہوں اردونامہ میں
بھیا جی میں بھی آپکو اردو نامہ میں خوش آمدید کہتا ہوں
امید کرتا ہوں کہ اردو نامہ کے تمام دوست آپکو بور نہیں ہونے دیں گے اور ہم سب آپ کے تجربے سے بھی مستفید ہوںگے.
ان شاء اللہ
امید کرتا ہوں کہ اردو نامہ کے تمام دوست آپکو بور نہیں ہونے دیں گے اور ہم سب آپ کے تجربے سے بھی مستفید ہوںگے.
ان شاء اللہ