آپ مجھے اپنی فیس بک آئیڈی دے دیں تاکہ میں آپ کو ٹیم سے ملوا سکوں اور پلان کے بارے میں بہتر طور پر آگاہ کر سکوں ہمارہ الگ پیج ہے جہاں آپ کو اپنے ویڈیوز اپ لوڈ کرنا ہوں گےشاہنواز wrote:کس ٹائپ کی ہوسٹ اور کہاں کام کرنا ہوگا طریقہ کار کیا ہوگا؟
ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ضرورت برائے ہوسٹ
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
http://vch.onlineilmkidunya.com/" onclick="window.open(this.href);return false;
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
بہت خوب امین جی کیا بات ہے بہت اچھا کام کیا ہے -
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
امین جی میں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے اب میں وہاں یہ دیکھنا چاہ رہا ہوں تو مجھے وہ
آپشن مل نہیں رہا ہے کیوں؟
آپشن مل نہیں رہا ہے کیوں؟
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
آپ فیس بک پر مجھے جوائن کر لیں اور ویڈیو مجھے دے دیں پر سب سے پہلے یہ بتایں آپ اس پروجیکٹ میں کیا کیا زمہ داری نبھایں گے کتنا ٹائم دے سکیں گے؟
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
مجھے ویڈیو بھیج دیںشاہنواز wrote:امین جی میں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے اب میں وہاں یہ دیکھنا چاہ رہا ہوں تو مجھے وہ
آپشن مل نہیں رہا ہے کیوں؟
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
آپ شروع میں تو بہت سنجیدہ لگ رہے تھے لیکن اب آپ توجہ نہیں دے رہ ؟شاہنواز wrote:امین جی میں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے اب میں وہاں یہ دیکھنا چاہ رہا ہوں تو مجھے وہ
آپشن مل نہیں رہا ہے کیوں؟
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
اب تو وی سی ایچ اردو فورم بھی بن رہا ہے
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
وی سی ایچ فورم بن چکا ہے اگر آپ شامل کارواں ہونا چاہتے ہیں تو بتایں جزاک اللہ
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
اسلام وعلیکم میری طرف سے اور وی سی ایچ کی طرف سے اردو نامہ کی بحالی پر بہت بہت مبارکباد، محمد شعیب صاحب مجھ سے رابطہ کریں شکریہ
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
ہم جلد ہی کسی ویب ریڈیو یا ایف ایم ریڈیو پر ایک گھنٹے کی نشریات کا سوچ رہے ہیں، ہم اپنے وی سی ایچ ریڈیو کا بھی سوچ رہے ہیں
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
آپ مشورے کے ساتھ ساتھ کچھ تعاون بھی کریں تو اچھاہےمیاں محمد اشفاق wrote:معافی چاہتا ہوں کافی عرصے بعد اس دھاگے پر اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہوں.
مجھے سچ میں اس میں کوئی جان نظر نہیں آتی، نمبر ایک جیسے آپ ویب ٹی وی کہ رہے ہیں وہ بس ایک یو ٹیوب ٹائپ کی ویب ہے جس پر اپنی ویڈیو اپ لوڈکر لی اور پھر اسے دنیا کے سامنے پیش کر دیا ایسا ہی یو ٹیوب سے بھی ہو سکتا ہے. اگر ویسے آپ اس پر لائیو بھی چلا سکتے ہیں بس اس کے لئے اچھا کیمرا مین چاہیے جو کہ پوز اچھے دے . دوسری بات اگر ریڈیو کی بات کریں تو کئی ویب آپ کو آن لائن سٹریمنگ ریڈیو کی سہولت مہیا کرتی ہے.اور آپ جن اخراجات کی بات کر رہے ہیں کیا میں اسکی تفصیل جان سکتا ہوں کہ کہاں خرچ کر رہے ہیں آپ. کیوں کہ جس ویب پر آپ نے ٹی وی بنایا ہے وہ فری سٹریمنگ کی ویب سائٹ ہے میرے خیال میںسوائے انٹرنیٹ کے کوئی اور اخراجات نہیں ہوں گے،
اگر آپ دونوں کو ایک پروفیشنل طریقے سے چلانا چاہیں تو اس کے لئے کافی پیسوں کی ضرورت ہوگی جو یقیناء آپ افورڈنہیں کر سکتے. اس لئے ویڈیوز کو ریکارڈ کریں اور بیک گراونڈوالا ماحول بھی ایسا رکھیں جو کہ خوشگوار ہو بلاشبہ آپ کے موضوعات اچھے ہیں اس پر میں آپکی تعریف کرتا ہوں .
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز
اس تعاون کی کچھ تفصیل بھی بتا دیں برائے مہربانی، ویسے آپ تو کافی عرصے سے نظر ہی نہیں آرہے؟خیریت ہے نا جناب؟محمد شعیب wrote:میں نے پیج لائک کیا ہے. اور جتنا ممکن ہوا ان شاءاللہ تعاؤن کرینگے
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز
آپ اس سلسلے میں کتنا اور کس قسم کا ساتھ دیں گے؟محمد شعیب wrote:شئرنگ کا شکریہ
بہت ہی اچھی سوچ ہے. قدرت کی کسی نعمت سے محروم افراد کے لئے ایسے سلسلے لائق ستائش ہیں.
اس سلسلے میں بندہ کی بھی کچھ آراء ہیں
1. ایسے پروگرامز شامل کئے جائیں جس سے ایسے لوگوں میں احساس محرومی زائل ہونے میں مدد ملے اور کچھ کرنے کا جذبہ پیدا ہو.
2. ایسے معذور افراد جنہوں نے دنیا میں کوئی بڑا گول اچیو کیا ہو، ان کی ڈاکومنٹریز شئر کی جائیں.
3. باہمت معذور افراد کو سٹوڈیو میں بلا کر ان کا انٹرویوکیا جائے اور وہ دوسرے معذورین کی راہنمائی کریں.