الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہوگا کہ گزشتہ چند دنوں سے اردو نامہ پر کسی ہیکر کی جانب سے خطرناک حملہ کیا گیا اور اردو نامہ پر وائرس اٹیک کر کے اردو نامہ کو ناقابل استعمال بنا دیا گیا تھا. اٹیک انتہائی سخت نوعیت کا تھا اور انتظامیہ ایک مرتبہ تو بالکل ناامید ہو چکی تھی. اور ماجد بھائی نے ہاتھ اٹھا دیئے تھے.
لیکن پھر ماجد بھائی نے بھی ہیکر سے ٹکر لینے کی ٹھانی اور کئی دن کی تگ ودو اور دن رات کی محنت کے بعد بالآخر ماجد بھائی کامیاب ہو گئے.
اس مشن میں ساتھیوں نے اپنے طور پر تعائون کی کوشش کی لیکن کسی کی کوشش بھی بارآور ثابت نہ ہوئی. اور ماجد بھائی نے اکیلے ہی اتنے بڑے حملے کا مقابلہ کر کے اردو نامہ کو دوبارہ بحال کر دیا.
میری جانب سے ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک اور ہمارا فورم ہمیں دوبارہ لوٹانے کے لئے بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ..
جزاک اللہ ماجد بھائی
لیکن پھر ماجد بھائی نے بھی ہیکر سے ٹکر لینے کی ٹھانی اور کئی دن کی تگ ودو اور دن رات کی محنت کے بعد بالآخر ماجد بھائی کامیاب ہو گئے.
اس مشن میں ساتھیوں نے اپنے طور پر تعائون کی کوشش کی لیکن کسی کی کوشش بھی بارآور ثابت نہ ہوئی. اور ماجد بھائی نے اکیلے ہی اتنے بڑے حملے کا مقابلہ کر کے اردو نامہ کو دوبارہ بحال کر دیا.
میری جانب سے ماجد بھائی کو بہت بہت مبارک اور ہمارا فورم ہمیں دوبارہ لوٹانے کے لئے بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ..
جزاک اللہ ماجد بھائی
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
اتنے بڑے آپریشن کے بعد ماجد بھائی تو ہیکنگ اور اس کے تدارک کے بارے میں خاصے ماہر ہو گئے ہونگے. اب اس موضوع پر ایک تفصیلی ٹوٹیورل پیش کریں.
تاکہ ہم اپنی ویب سائٹس کو بھی ہیکنگ سے محفوظ رکھ سکیں.
تاکہ ہم اپنی ویب سائٹس کو بھی ہیکنگ سے محفوظ رکھ سکیں.
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
میری طرف سےبھی اردو نامہ کی پوری ٹیم اور دوستوں کو بہت مبارک باد اور
خاص طور پر میرے استاد محترم ماجد چوہدری کو بہت بہت مبارک باد کیونکہ کہ ان کی ان تھک کوشش سے اردو نامہ پھر سے بحال ہو گیا.
خاص طور پر میرے استاد محترم ماجد چوہدری کو بہت بہت مبارک باد کیونکہ کہ ان کی ان تھک کوشش سے اردو نامہ پھر سے بحال ہو گیا.
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
میں جب کبھی اپنی مصروفیات سے فرصت ملتی ہے تو پسندیدہ اردو فورموں میں اردو نامہ ہے کیونکہ چندا ماموں نے قبضہ کرلیا ہے.
پچھلے دنوں جب فورم کھولنا چاہا تو اچانک یہ انکشاف ہوا کہ ہم اس سے قاصر ہیں . بہت ہی افسوس ہوا لیکن خود اس میدان کا آدمی نہیں ہوں اس لیے سوائے افسوس اور رنج کے کچھ نہ کرسکا اور تہہ دل سے یہ دعا نکلی کہ یا اللہ ہمارے گلستان کو اجڑنے سے بچالے اور اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ دعا قبول ہوئی .
فضل خداوندی کے ساتھ پھر بھی ماجد بھائی(چندا ماموں) کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں . اللہ تعالیٰ اسی طرح اردو نامہ کو ہرقسم کی آفتوں سے بچائے رکھے.آمین

بہت بہت شکریہ ماجد بھیا۔
شکر ہے کہ دکھ خوشی میں تبدیل ہو گیا ہے۔
میں اس فیلڈ میں ماہر نہیں ہوں اس لئے ماجد بھیا سے رابطہ بھی نہیں کیا ، کیونکہ مدد کرنے سے مکمل طور پر قاصر تھا۔
شکر ہے کہ دکھ خوشی میں تبدیل ہو گیا ہے۔
میں اس فیلڈ میں ماہر نہیں ہوں اس لئے ماجد بھیا سے رابطہ بھی نہیں کیا ، کیونکہ مدد کرنے سے مکمل طور پر قاصر تھا۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
اردونامہ کی واپسی پر سب سے پہلے تو اللہ رب العزت کے شکرگزار ہیں اور اس کے بعد سب سے زیادہ مستحق ماجد بھائی ہیں.
جزاک اللہ ماجد بھائی.
جزاک اللہ ماجد بھائی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
الحمداللہ.
سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس معاملے میں میری مدد کی اور ان کا بھی شکریہ جنہوںنے مدد نہیں کی کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اس فیلڈ میں وہ کوئی مہارت نہیں رکھتے تھے.
انشااللہ جلد ہی اس بارے میں ٹوٹیوریل لکھ دوں گا سادہ سا ٹوٹیوریل ہو گا لیکن بہت مفید ہو گا.
اب کوئی دوست صرف یہ کام کر دے کہ مجھے ذاتی پیغام میں ایک میل بنا کر بھیج دے جو میں تمام اراکین اردونامہ کو بھیج سکوںتاکہ انہیں مطلع کیا جا سکے کہ اردونامہ پھر سے فعال ہو چکا ہے. اچھی سی میل کا انتظار رہے گا.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
میں نے خود سے یہ کام کرنے کی کوشش کی تھی. میں سی پینل میں داخل بھی ہوا. لیکن تمام ممبرز کو ایک ساتھ ای میل بھیجے کا طریقہ سمجھ نہیں آرہا تھا.
اگر آپ سمجھا دیں کہ یہ کس طرح ہوتا ہے تو میں وقتا فوقتا ای میلز بھیجتا رہا کرونگا.
اور ای میل کا متن بھی ان شاءاللہ تیار کرتا ہوں.
اگر آپ سمجھا دیں کہ یہ کس طرح ہوتا ہے تو میں وقتا فوقتا ای میلز بھیجتا رہا کرونگا.
اور ای میل کا متن بھی ان شاءاللہ تیار کرتا ہوں.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
ماشااللہ بہت بہت ہی مبارک ہو. اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ماجد بھائی جو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں اسی لئے ہم انہیں اپنا استاد مانتے ہیں......!
ماجد بھائی دی گریٹ :
ماجد بھائی دی گریٹ :
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
ہائیں آپ سی پینل میںکیسے داخل ہوئے تھے؟محمد شعیب wrote:میں نے خود سے یہ کام کرنے کی کوشش کی تھی. میں سی پینل میں داخل بھی ہوا. لیکن تمام ممبرز کو ایک ساتھ ای میل بھیجے کا طریقہ سمجھ نہیں آرہا تھا.
اگر آپ سمجھا دیں کہ یہ کس طرح ہوتا ہے تو میں وقتا فوقتا ای میلز بھیجتا رہا کرونگا.
اور ای میل کا متن بھی ان شاءاللہ تیار کرتا ہوں.
کیا آپ بھی ہیکر ہیں؟
کیونکہ میری اطلاع کے مطابق اردونامہ کے سی پینل کا پاسورڈ میرے علاوہ اور کسی کے پاس نہیںہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
میاںصاحب کم ایناں ناں چکومیاں محمد اشفاق wrote:ماشااللہ بہت بہت ہی مبارک ہو. اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ماجد بھائی جو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں اسی لئے ہم انہیں اپنا استاد مانتے ہیں......!
ماجد بھائی دی گریٹ :
تھوڑا ہولا رکھو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
میری مراد پی ایچ پی بی بی کا سی پینل ہے. ہوسٹنگ کا سی پینل نہیں.چاند بابو wrote:ہائیں آپ سی پینل میںکیسے داخل ہوئے تھے؟محمد شعیب wrote:میں نے خود سے یہ کام کرنے کی کوشش کی تھی. میں سی پینل میں داخل بھی ہوا. لیکن تمام ممبرز کو ایک ساتھ ای میل بھیجے کا طریقہ سمجھ نہیں آرہا تھا.
اگر آپ سمجھا دیں کہ یہ کس طرح ہوتا ہے تو میں وقتا فوقتا ای میلز بھیجتا رہا کرونگا.
اور ای میل کا متن بھی ان شاءاللہ تیار کرتا ہوں.
کیا آپ بھی ہیکر ہیں؟
کیونکہ میری اطلاع کے مطابق اردونامہ کے سی پینل کا پاسورڈ میرے علاوہ اور کسی کے پاس نہیںہے؟؟
اور میرے پاس ایڈمن رائٹس ہیں.اس لئے میں فورم کے سی پینل میں لاگ ان ہو سکتا ہوں. اور یہ بتلائیں کہ کیا فورم کے سی پینل سے تمام یوزرز کو ایک ساتھ ای میل کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
ہائیں جی میں سچ ہی کہا ہے ناں...!
ہم جیسے تو کئی سال آپ کے سامنے پانی بھریں تو پھر ہی کچھ سیکھ سکیں گے.. :ڈ
ہم جیسے تو کئی سال آپ کے سامنے پانی بھریں تو پھر ہی کچھ سیکھ سکیں گے.. :ڈ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
اچھا اچھا. بھیا جی اسے ایڈمن پینل کہتے ہیں سی پینل نہیں.محمد شعیب wrote:میری مراد پی ایچ پی بی بی کا سی پینل ہے. ہوسٹنگ کا سی پینل نہیں.چاند بابو wrote:ہائیں آپ سی پینل میںکیسے داخل ہوئے تھے؟محمد شعیب wrote:میں نے خود سے یہ کام کرنے کی کوشش کی تھی. میں سی پینل میں داخل بھی ہوا. لیکن تمام ممبرز کو ایک ساتھ ای میل بھیجے کا طریقہ سمجھ نہیں آرہا تھا.
اگر آپ سمجھا دیں کہ یہ کس طرح ہوتا ہے تو میں وقتا فوقتا ای میلز بھیجتا رہا کرونگا.
اور ای میل کا متن بھی ان شاءاللہ تیار کرتا ہوں.
کیا آپ بھی ہیکر ہیں؟
کیونکہ میری اطلاع کے مطابق اردونامہ کے سی پینل کا پاسورڈ میرے علاوہ اور کسی کے پاس نہیںہے؟؟
اور میرے پاس ایڈمن رائٹس ہیں.اس لئے میں فورم کے سی پینل میں لاگ ان ہو سکتا ہوں. اور یہ بتلائیں کہ کیا فورم کے سی پینل سے تمام یوزرز کو ایک ساتھ ای میل کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
اور بطور ایڈمن آپ کو رائیٹس حاصل ہیں کہ آپ ایڈمن پینل میں داخل ہو سکیں اور تمام یوزرز کو ایک ساتھ ای میل بھی بھیج سکیں.
بہرحال اب نا کیجئے گا کیونکہ میں آج ایک اچھی سی میل خود سے لکھ کر بھیجنا چاہتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
میاں صاحب جانے دیجئے اگر مجھ میںکچھ تھوڑی سی بھی تکنیکی مہارت ہوتی تو اردونامہ کبھی ہیک نا ہوتا اور اگر ہو بھی جاتا تو پھر فورا بحالی ہو جاتی اتنے دن کی خجالت ناں ہوتی.میاں محمد اشفاق wrote:ہائیں جی میں سچ ہی کہا ہے ناں...!
ہم جیسے تو کئی سال آپ کے سامنے پانی بھریں تو پھر ہی کچھ سیکھ سکیں گے.. :ڈ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 5
- Joined: Fri Oct 23, 2015 12:51 am
- جنس:: عورت
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
اردو نامہ فورم کی بحالی پر میری طرف سے پوری انتظامیہ اور اراکین کو بہت بہت مبارک ہو.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
بہت بہت شکریہ محترمہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
اردو نامہ کی بحالی پر مبارکباد -
Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
میری طرف سےبھی اردو نامہ کی پوری ٹیم اور دوستوں کو بہت مبارک باد