جدید قیمتی میڈیکل کتابوں پر مشتمل فارسی زبان کی ویب سائٹ ہے جس میں کتابوں کے نام آسانی کے لیے اصل انگریزی زبان میں درج کیے گئے ہیں . میڈیکل سے وابستہ خواتین و حضرات کے لیے اس ویب سائٹ کا ڈاونلوڈ سیکشن بہت نفع بخش اور مفید ہے.
کتاب پزشکی ڈاٹ کام
جدید قیمتی میڈیکل کتابوں پر مشتمل فارسی ویب سائٹ
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جدید قیمتی میڈیکل کتابوں پر مشتمل فارسی ویب سائٹ
بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر اب فارسی سیکھے کون؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: جدید قیمتی میڈیکل کتابوں پر مشتمل فارسی ویب سائٹ
اکثر بلکہ غالبا تمام کتابیں انگریزی زبان میں ہیں لیکن صرف ویب سائٹ کی زبان فارسی ہے.چاند بابو wrote:بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر اب فارسی سیکھے کون؟؟؟