فیس بک پر گیم انوائٹس سے کیسے جان چھڑائیں؟
فیس بک پر گیم انوائٹس سے کیسے جان چھڑائیں؟
فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کی دوبڑی قسمیں ہیں۔ ایک وہ جو صرف آن لائن گیمز کھیلتے ہیں اور ساتھ ہی اپنے 500 دوستوں کو دن میں 5000 نوٹفیکیشنز کا تحفہ دیتے ہیں اور دوسرے وہ جنہیں ان فضول گیمز سے سخت چڑ ہوتی ہے اور اس سے زیادہ ان گیمز ریکویسٹ سے ہوتی ہے جو انکی پروفائل پر منڈلاتی رہتی ہیں۔
ڈئیر آئی ٹی
اگر آپ بھی ان گیمز اور نوٹیفیکشنز سے پریشان ہیں تو جناب مزید پریشان ہونے
کی اور ان فرینڈ کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں۔ آپ ان گیمز اور ان کے نوٹیفیکشنز کو بآسانی بلاک کر سکتے ہیں۔
مذید پڑہیے
Last edited by عدنان عمر on Tue Jan 12, 2016 3:19 pm, edited 1 time in total.
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: فیس بک پر گیم انوائٹس سے کیسے جان چھڑائیں؟
bohat umda or zabardast
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]