آپ کا موبائیل کمپیوٹر سے کیسے کنٹرول کیا جاتا ہے۔۔؟
آپ کا موبائیل کمپیوٹر سے کیسے کنٹرول کیا جاتا ہے۔۔؟
بہت سے لوگوں نے اپنے موبائیل فون کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے کنٹرول کرنا چاہا لیکن اُن لوگوں کا کوئی ٹوٹکا کام نہ آسکا۔
لیکن آب ہزاروں ایسے پروگرامز مارکیٹ میں آچکے ہیں جن کے استعمال سے ہم اپنے سمارٹ فون کو اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے بآسانی کنٹرول کر سکتے ہیں۔
ڈئیر آئی ٹی
لیکن آج جو ایپلی کیشن ہم آپ کے لیے لائے ہیں جس میں آپ کا سمارٹ فون مکمل طور پر ایک دیکسٹاپ پر دستیاب ہو گا۔ جیسے آپ صرف ایک ماؤس کی مدد سے مکمل کنٹرول کر سکتے ہیں
موبی زین
جی ہاں موبی زین ہی وہ ایپلیکیشن ہے جو ہم آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔
یہ ایپلی کیشن آپکو گوگل پلے سے بآسانی مل سکتی ہے۔
مزید پڑھیے