محتصر تعارف
-
- کارکن
- Posts: 2
- Joined: Sat Dec 05, 2015 6:25 pm
- جنس:: مرد
محتصر تعارف
اسلام علیکم،
میرا نام محمد عامر شہزاد ہے، تعلق پنجاب کے ضلع گجرات سے ہے اور پیشہ کے اعتبار سے انجئنیر ہوں.امید ہے اردو نامہ فورم میں اچھا وقت گزرے گا۔
Re: محتصر تعارف
جناب محمد عامر شہزاد
بہت بہت شکریہ اپنے تعارف کے لئے.
انشاءاللہ اُمید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا. ویسے اپکا تعلق انجئنیر نگ کے کس شعبے سے ہے.
بہت بہت شکریہ اپنے تعارف کے لئے.
انشاءاللہ اُمید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا. ویسے اپکا تعلق انجئنیر نگ کے کس شعبے سے ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: محتصر تعارف
محترم عامر صاحب اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید.
امید ہے کہ ہمارا آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا.
امید ہے کہ ہمارا آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: محتصر تعارف
خوش آمدید محترم،
امید ہے اردونامہ کے قارئین کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا .
امید ہے اردونامہ کے قارئین کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا .
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: محتصر تعارف
خوش آمدید
Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
Sent from my GT-I9505 using Tapatalk