سعودیہ
Re: سعودیہ
مخلص بھیا کو میری اس تحریر سے پریشانی ہوئی ہے اس لئے میں اس تحریر کو ختم کر رہا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by سرتاج on Fri Oct 01, 2010 10:59 pm, edited 1 time in total.
Re: سعودیہ
بہر حال مجھے قوی امید ہے کہ میرا وہ عزیز ایسا نہیں ہے۔مجھے آپ کی باتوں نے بہت پریشان کیا۔۔بہر حال اس بات کو ادھر ہی ختم کریں۔۔اللہ ہی دلوں کی بھید کو جاننے والا ہے
Re: سعودیہ
سرتاج صاحب نے تمام تحریریں ختم کر کے اچھا کیا۔۔۔۔۔۔۔ورنہ انکی تحریروں سے میرے دل میں میرے اپنوں کے بارے میں بد گمانی پیدا ہونے لگا تھا۔۔۔۔اللہ ہم سب کو بدگمانی سے بچائے آمین
Re: سعودیہ
سعودیہ میں ذاتی کاروبر کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے؟
Re: سعودیہ
السلام علیکم....گروپ کے دوستو کیا حال ہیں...میں 4سال سے سعودیہ میں ہوں ....الحمدللہ