بیوی کہیں جسے
-
- کارکن
- Posts: 18
- Joined: Tue Oct 20, 2015 9:13 pm
- جنس:: مرد
- Location: انڈیا
بیوی کہیں جسے
ایک صاحب نے گھر میں بیگم کے ساتھ کھانا شروع کیا۔ دو تین نوالے ہی مشکل سے کھانے کے بعد انھوں نے شکایت کی۔۔
"یہ آج تم نے کھانے کا کیا حشر کردیا ہے, نا گوشت گلا ہے نا ہی سبزی ۔ مجھ سے تو کھانا ہی نھیں کھایا جارہا"۔۔
بیگم صاحبہ تنک کر بولیں۔۔
"غلطی اپنی اور غصہ مجھ پر اتار رہے ہو۔ یہ کھانا تو میرے بھی حلق سے نیچے نہیں اتر رہا۔"
میری غلطی۔۔۔؟؟
شوہر کا پارہ اور چڑھ گیا۔" کیا کھانا میں نے پکایا ہے۔۔۔۔؟؟؟"
کھانا پکانے کی ترکیبوں والی کتاب کس نے مجھے لاکر دی تھی۔۔۔؟؟
بیوی نے پلیٹ سے ہاتھ کھینچتے ہوئے جوابی وار کیا۔۔
اسی میں سے ایک پکوان کی ترکیب پڑھ کر میں نے یہ ڈش بنائی ہے۔اورسنو کہ وہ ترکیب چار آدمیوں کے لئے تھی , جبکہ ہم صرف دو ہیں۔۔
"اسی لئے میں نے ہر چیز آدھی آدھی کردی۔۔"
اور تو اور میں نے اتنی احتیاط برتی کے "پکنے کا وقت بھی آدھا رکھا۔"
اب تم ہی بتاؤ۔۔۔۔
"اتنی محنت اور احتیاط کے باوجود بھی سبزی اور گوشت گلیں نہیں تو غلطی میری ہے یا تمہاری۔۔۔۔؟؟؟"
تمہیں ہی کوئی اچھی سی پکوان کی کتاب لانی چاہئے تھی کہ نہیں۔۔۔؟؟؟

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بیوی کہیں جسے
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب.
بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: بیوی کہیں جسے
میرے خیال سے گزری یاد آگئی تھی نا؟چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب.
Re: بیوی کہیں جسے
یہ شوہر بھی نا بے زبان جانوروں کی طرح ہو تے ہیں ہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: بیوی کہیں جسے
بالکل جناب عالی ! آپ کی طرح جس کی زبان تالو پہ نہیں لگتی ہے نا ؟ابو اسد wrote:یہ شوہر بھی نا بے زبان جانوروں کی طرح ہو تے ہیں ہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیوی کہیں جسے
بیچاری صحیح تو کہہ رہی ہے [emoji6]
Sent from my SM-J110F using Tapatalk
Sent from my SM-J110F using Tapatalk
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بیوی کہیں جسے
ہاہاہاہاعبیداللہ عبید wrote:میرے خیال سے گزری یاد آگئی تھی نا؟چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب.
بھائی جی یہ گزری نہیںبلکہ روز گزرنے والی بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
اب ذرا شوہر بھی ملاحظہ کریں
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟
شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی
بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔
شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔

آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: بیوی کہیں جسے
ہاہاہاہاہاہا
Sent from my Nokia_X using Tapatalk
Sent from my Nokia_X using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: بیوی کہیں جسے
ہاہاہاہاہاہاشہزاد یمین wrote:ایک صاحب نے گھر میں بیگم کے ساتھ کھانا شروع کیا۔ دو تین نوالے ہی مشکل سے کھانے کے بعد انھوں نے شکایت کی۔۔