از قلم نائمہ غزل
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
از قلم نائمہ غزل
کبھی کبھی ہم دوسروں کی تقلید میں اپنا آپ گم کر بیٹھتے ہیں.....
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: از قلم نائمہ غزل
بات تو بہت اچھی ہے.
مگر
چھوٹے چھوٹے فقروںکو شئیر کرنے کے لئے ایک الگ دھاگہ بنانے کی ضرورت نہیںہے.
اس قسم کے فقرے اقوال زریں یا باتیں ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ جیسے سلسلوںمیںلکھی جا سکتی ہیں.
آئندہ ایسا ہی کیا کریں.
ویسے اپنا تعارف بھی کروا دیں مجھے تو ابھی یہی پتہ نہیںچل رہا ہے کہ آپ مرد ہی یا خاتون یا لڑکی؟
دراصل اکثر خواتین اپنے آپ کو خواتین کہنے کا برا مناتی ہیںاور اگر لڑکی کہا جائے تو خوش ہوتی ہیں.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: از قلم نائمہ غزل
استاد جی بات تو آپ نے درست فرمائی
-
- کارکن
- Posts: 69
- Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
- جنس:: مرد
- Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
- Contact:
Re: از قلم نائمہ غزل
بات تو سچ ہے مگر بات ھے رسوائی کی
Sent from my LG-F160 using Tapatalk
Sent from my LG-F160 using Tapatalk
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے[/center]
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: از قلم نائمہ غزل
میرا نام نائمہ غزل ہے عمر 23 سال ویسے ابھی مجھے فورم کی زیادہ سمجھ نہیں آئی جب ہی ایسا ہوا معزرتچاند بابو wrote:بات تو بہت اچھی ہے.
مگر
چھوٹے چھوٹے فقروںکو شئیر کرنے کے لئے ایک الگ دھاگہ بنانے کی ضرورت نہیںہے.
اس قسم کے فقرے اقوال زریں یا باتیں ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ جیسے سلسلوںمیںلکھی جا سکتی ہیں.
آئندہ ایسا ہی کیا کریں.
ویسے اپنا تعارف بھی کروا دیں مجھے تو ابھی یہی پتہ نہیںچل رہا ہے کہ آپ مرد ہی یا خاتون یا لڑکی؟ [emoji14]
دراصل اکثر خواتین اپنے آپ کو خواتین کہنے کا برا مناتی ہیںاور اگر لڑکی کہا جائے تو خوش ہوتی ہیں. [emoji14]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: از قلم نائمہ غزل
جی آپ سے مل کر خوشی ہوئی.sanisnow88 wrote:میرا نام نائمہ غزل ہے عمر 23 سال ویسے ابھی مجھے فورم کی زیادہ سمجھ نہیں آئی جب ہی ایسا ہوا معزرتچاند بابو wrote:بات تو بہت اچھی ہے.
مگر
چھوٹے چھوٹے فقروںکو شئیر کرنے کے لئے ایک الگ دھاگہ بنانے کی ضرورت نہیںہے.
اس قسم کے فقرے اقوال زریں یا باتیں ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ جیسے سلسلوںمیںلکھی جا سکتی ہیں.
آئندہ ایسا ہی کیا کریں.
ویسے اپنا تعارف بھی کروا دیں مجھے تو ابھی یہی پتہ نہیںچل رہا ہے کہ آپ مرد ہی یا خاتون یا لڑکی؟ [emoji14]
دراصل اکثر خواتین اپنے آپ کو خواتین کہنے کا برا مناتی ہیںاور اگر لڑکی کہا جائے تو خوش ہوتی ہیں. [emoji14]
کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ فورم کو سمجھنے کی کوشش کریں جہاں مشکل درپیش ہو وہاں انتظامی اراکین سے مشورہ کریں یا مجھے لکھیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 57
- Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
- جنس:: عورت
Re: از قلم نائمہ غزل
جی ضرور شکریہچاند بابو wrote:جی آپ سے مل کر خوشی ہوئی.sanisnow88 wrote:میرا نام نائمہ غزل ہے عمر 23 سال ویسے ابھی مجھے فورم کی زیادہ سمجھ نہیں آئی جب ہی ایسا ہوا معزرتچاند بابو wrote:بات تو بہت اچھی ہے.