کامل الصناعۃ الطبیہ..............جلد اول
کامل الصناعۃ الطبیہ............جلد دوم
علی بن العباس المجوسی
معروف طبی کتاب .... کامل الصناعۃ الطبیہ (عربی)
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: معروف طبی کتاب .... کامل الصناعۃ الطبیہ (عربی)
ان کا کیا فائدہ ہمیںکیا پتا یہ کس چیز کے ساتھ کھائی جاتی ہیں.
مزا تو تب ہے اگر اس میں سے کچھ چھوٹے چھوٹے اقتباسات اردو میں یہاں لکھا کریں.
مزا تو تب ہے اگر اس میں سے کچھ چھوٹے چھوٹے اقتباسات اردو میں یہاں لکھا کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: معروف طبی کتاب .... کامل الصناعۃ الطبیہ (عربی)
بہت جلد آپ کی یہ خواہش بھی پوری ہوجائے گی ماموں : ان شاء اللہچاند بابو wrote:ان کا کیا فائدہ ہمیںکیا پتا یہ کس چیز کے ساتھ کھائی جاتی ہیں.
مزا تو تب ہے اگر اس میں سے کچھ چھوٹے چھوٹے اقتباسات اردو میں یہاں لکھا کریں.
کیونکہ آپ کے اس نالائق بھانجے نے طب کی معروف درسی کتاب کے ترجمہ ، تسہیل اور تشریح پر کام شروع کیا ہے .دعاؤں میں یاد رکھیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: معروف طبی کتاب .... کامل الصناعۃ الطبیہ (عربی)
بہت شکریہ محترم مجھے بھی آپ سے یہی امید تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو