لیجئے اردونامہ پرپہلی خاتون رکن کی آمد کے ساتھ ہی اس پر اس دھاگے کی کمی محسوس کرتے ہوئے میں نے بہتر سمجھا کہ اس دھاگے کو شروع کر دیا جائے۔
یہ درست ہے کہ خواتین کو اپنی خوبصورتی کی زیادہ فکر ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہئے کیونکہ اللہ تعالٰی نے اسے پیدا ہی خوبصورت کیا ہے اور اللہ تعالٰی کی اس نعمت کا شکرانہ یہی ہے کہ اس کی قدر کی جائے اور اس کی حفاظت کی جائے۔
لیکن جہاں پر خواتین اکثر اوقات اس فکر میں رہتی ہیں کہ خوبصورت کیسے نظر آیا جائے وہیں پر مرد حضرات کسی سے کم نہیں اور طرح طرح کی تراکیب سے اپنی خوبصورتی کو چارچاند لگانے کی فکر میں نظر آتے ہیں جو کہ کچھ اعتدال میں ہو تو اچھا بھی لگتا ہے اور ایک خوبصورت اس دلکش چہرہ دلوں پر نقش چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دھاگہ انہی چھوٹی بڑی بیوٹی ٹپس، بیوٹی کیئر اور میک اپ ٹپس کے بارے میں ہے جہاں آپ دوسروں کو اپنے تجربے اور علم کی بدولت خوبصورت نظر آنا سکھائیں گے۔
خوبصورت نظر آیئے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
خوبصورت نظر آیئے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: خوبصورت نظر آیئے
چاند بابو wrote:لیجئے اردونامہ پرپہلی خاتون رکن کی آمد کے ساتھ ہی اس پر اس دھاگے کی کمی محسوس کرتے ہوئے میں نے بہتر سمجھا کہ اس دھاگے کو شروع کر دیا جائے۔
یہ درست ہے کہ خواتین کو اپنی خوبصورتی کی زیادہ فکر ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہئے کیونکہ اللہ تعالٰی نے اسے پیدا ہی خوبصورت کیا ہے اور اللہ تعالٰی کی اس نعمت کا شکرانہ یہی ہے کہ اس کی قدر کی جائے اور اس کی حفاظت کی جائے۔
لیکن جہاں پر خواتین اکثر اوقات اس فکر میں رہتی ہیں کہ خوبصورت کیسے نظر آیا جائے وہیں پر مرد حضرات کسی سے کم نہیں اور طرح طرح کی تراکیب سے اپنی خوبصورتی کو چارچاند لگانے کی فکر میں نظر آتے ہیں جو کہ کچھ اعتدال میں ہو تو اچھا بھی لگتا ہے اور ایک خوبصورت اس دلکش چہرہ دلوں پر نقش چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دھاگہ انہی چھوٹی بڑی بیوٹی ٹپس، بیوٹی کیئر اور میک اپ ٹپس کے بارے میں ہے جہاں آپ دوسروں کو اپنے تجربے اور علم کی بدولت خوبصورت نظر آنا سکھائیں گے۔
باقی تین چاند کہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاند بابو ؟؟؟؟
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: خوبصورت نظر آیئے
اسلام علیکماعجازالحسینی wrote:چاند بابو wrote:لیجئے اردونامہ پرپہلی خاتون رکن کی آمد کے ساتھ ہی اس پر اس دھاگے کی کمی محسوس کرتے ہوئے میں نے بہتر سمجھا کہ اس دھاگے کو شروع کر دیا جائے۔
یہ درست ہے کہ خواتین کو اپنی خوبصورتی کی زیادہ فکر ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہئے کیونکہ اللہ تعالٰی نے اسے پیدا ہی خوبصورت کیا ہے اور اللہ تعالٰی کی اس نعمت کا شکرانہ یہی ہے کہ اس کی قدر کی جائے اور اس کی حفاظت کی جائے۔
لیکن جہاں پر خواتین اکثر اوقات اس فکر میں رہتی ہیں کہ خوبصورت کیسے نظر آیا جائے وہیں پر مرد حضرات کسی سے کم نہیں اور طرح طرح کی تراکیب سے اپنی خوبصورتی کو چارچاند لگانے کی فکر میں نظر آتے ہیں جو کہ کچھ اعتدال میں ہو تو اچھا بھی لگتا ہے اور ایک خوبصورت اس دلکش چہرہ دلوں پر نقش چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دھاگہ انہی چھوٹی بڑی بیوٹی ٹپس، بیوٹی کیئر اور میک اپ ٹپس کے بارے میں ہے جہاں آپ دوسروں کو اپنے تجربے اور علم کی بدولت خوبصورت نظر آنا سکھائیں گے۔
باقی تین چاند کہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاند بابو ؟؟؟؟
تین کی کیا پوچھتے ہیں جناب پہلا ہی WANTED & REWARDED to 5000 ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوبصورت نظر آیئے
صرف 5000 کا انعام رکھا ہے سرکار نے؟؟؟؟
بہت نا انصافی ہے!
بہت نا انصافی ہے!
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: خوبصورت نظر آیئے
رضی الدین قاضی wrote:صرف 5000 کا انعام رکھا ہے سرکار نے؟؟؟؟
بہت نا انصافی ہے!
کچھ تو ریٹ زیادہ کرو بھیا یہ رقم کم ہے