نظم
نظم
دیکھو ....!!
تمہیں اک کتاب دکھاتی ہوں
پڑھو گے ناں....؟
یہ صحفہ دیکھو کتنا حسین ھے.....
جگمگا رہا ھے.....
یہاں تم مسکرا رھے ھو.....
پہلی سطر دیکھو....
"میں صرف تمہارا ہوں" بے مثال ھے نا یہ سطر.....؟؟
مگر اگلی سطر دیکھو ہنستی ھے مجھ پہ.....!!
لکھا ھے "میں کبھی چھوڑ کے نہیں جاؤں گا"
اس کا قہقہ سنو.....
"میں ھمیشہ تمہارے ساتھ ھوں"
مذاق اڑاتی ھے میرا......
کہتی ھے..."میں تمہارا ہوں صرف تمہارا "
اور اگلی سطر اذیت ھے اذیت....
لکھا ھے۔"اداس نہ ہوا کرو تم مجھے ایسے اداس نہیں چاہیے اداس, مسکرایا کرو"
یہ اس صفحے کی آخری سطر...
جان لیوا ھے ناں یہ....
تم پڑھوخود .......
"ہمارے درمیان کبھی کسی تیسرے نے جگہ نہیں لی اچھی طرح جانتی ہو تم یہ بات"ہاں .... !!
"کاش میں جانتی ہوتی"......!!
اریبہ راؤ

Last edited by اریبہ راؤ on Tue Dec 27, 2016 6:12 am, edited 3 times in total.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
اچھی کاوش ہے. کچھ املاء کی غلطیاں ہیں. امید ہے آپ خود درست کر لیں گی.
مزید ٹیکنکل تبصرہ تو کوئی ادیب ہی کر سکتا ہے. لیکن بندہ کی رائے ہے کہ ایسی کوشش جاری رکھیں. اور کسی ماہر کی رائے لیتی رہیں.
اللھم زد فزد
مزید ٹیکنکل تبصرہ تو کوئی ادیب ہی کر سکتا ہے. لیکن بندہ کی رائے ہے کہ ایسی کوشش جاری رکھیں. اور کسی ماہر کی رائے لیتی رہیں.
اللھم زد فزد
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
بہت شکریہ.....محمد شعیب wrote:اچھی کاوش ہے. کچھ املاء کی غلطیاں ہیں. امید ہے آپ خود درست کر لیں گی.
مزید ٹیکنکل تبصرہ تو کوئی ادیب ہی کر سکتا ہے. لیکن بندہ کی رائے ہے کہ ایسی کوشش جاری رکھیں. اور کسی ماہر کی رائے لیتی رہیں.
اللھم زد فزد
آپ نشاندہی کر سکتے ھیں غلطیوں کی...؟
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 137
- Joined: Fri Oct 28, 2011 3:30 am
- جنس:: مرد
- Location: rawalpindi , pakistan
- Contact:
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
السلام علیکم نور ، اچھی تخلیق ہے ، جذبہ کی صداقت پر مبنی ، تکنیکی لحاظ سے اس میں وہ تسلسل موجود ہے جو عموماََ نظم کا خاصہ سمجھا جاتا ہے ، مگر غنائیت نہیں ، ہم اسے ایک "نثری نظم" کہ سکتے ہیں ، املا کی جو غلطیاں مجھے نظر آئیں ، وہ دور کر دی ہیں ، پڑھتی رہیں ، لکھتی رہیں ، سلامت رہیں ..... یاور عظیم
دیکھو ....!!
تمہیں اک کتاب دکھاتی ہوں
پڑھو گے نا....؟
یہ صفحہ دیکھو کتنا حسین ہے.....
جگمگا رہا ہے.....
یہاں تم مسکرا رہے ہو.....
پہلی سطر دیکھو....
"میں صرف تمہارا ہوں" بے مثال ہے نا یہ سطر.....؟؟
مگر اگلی سطر دیکھو ہنستی ہے مجھ پہ.....!!
لکھا ہے "میں کبھی چھوڑ کے نہیں جاؤں گا"
اس کا قہقہہ سنو....."میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں"
مذاق اڑاتی ہے میرا......
کہتی ہے..."میں تمہارا ہوں صرف تمہارا "
اور اگلی سطر اذیت ہے اذیت....
لکھا ہے:"اداس نہ ہوا کرو: تم مجھے ایسے نہیں چاہیے اداس"
یہ اس صفحے کی آخری سطر...
جان لیوا ہے یہ....
تم پڑھو خود .......
"ہمارے درمیان کبھی کسی تیسرے نے جگہ نہیں لی اچھی طرح جانتی ہو تم یہ بات" ہاں .... !!

Last edited by یاور عظیم on Thu Jun 25, 2015 12:38 am, edited 1 time in total.
-
- کارکن
- Posts: 166
- Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
- جنس:: مرد
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
وعلیکم اسلام
بہت ہی عمدہ کاوش ہمیں تو بہت ہی پسند آئی
اللہ تعالی آپ اور بھی اچھا لکھنے کی توفیق دے سلامت رہیں
بہت ہی عمدہ کاوش ہمیں تو بہت ہی پسند آئی
اللہ تعالی آپ اور بھی اچھا لکھنے کی توفیق دے سلامت رہیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
جہاں املاء کی غلطیاں ہیں انہیں سرخ رنگ دے دیا ہے. ایک جگہ مفہوم سمجھ نہیں آرہا. اسے سبز کر دیا ہے.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
بہترین کاوش ہے .. آپ جاری رکھئیے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
وعلیکم السلام .....یاور عظیم wrote:السلام علیکم نور ، اچھی تخلیق ہے ، جذبہ کی صداقت پر مبنی ، تکنیکی لحاظ سے اس میں وہ تسلسل موجود ہے جو عموماََ نظم کا خاصہ سمجھا جاتا ہے ، مگر غنائیت نہیں ، ہم اسے ایک "نثری نظم" کہ سکتے ہیں ، املا کی جو غلطیاں مجھے نظر آئیں ، وہ دور کر دی ہیں ، پڑھتی رہیں ، لکھتی رہیں ، سلامت رہیں ..... یاور عظیم
دیکھو ....!!
تمہیں اک کتاب دکھاتی ہوں
پڑھو گے نا....؟
یہ صحفہ دیکھو کتنا حسین ہے.....
جگمگا رہا ہے.....
یہاں تم مسکرا رہے ہو.....
پہلی سطر دیکھو....
"میں صرف تمہارا ہوں" بے مثال ہے نا یہ سطر.....؟؟
مگر اگلی سطر دیکھو ہنستی ہے مجھ پہ.....!!
لکھا ہے "میں کبھی چھوڑ کے نہیں جاؤں گا"
اس کا قہقہہ سنو....."میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں"
مذاق اڑاتی ہے میرا......
کہتی ہے..."میں تمہارا ہوں صرف تمہارا "
اور اگلی سطر اذیت ہے اذیت....
لکھا ہے:"اداس نہ ہوا کرو: تم مجھے ایسے نہیں چاہیے اداس"
یہ اس صفحے کی آخری سطر...
جان لیوا ہے یہ....
تم پڑھو خود .......
"ہمارے درمیان کبھی کسی تیسرے نے جگہ نہیں لی اچھی طرح جانتی ہو تم یہ بات" ہاں .... !!
"کاش میں جانتی ہوتی"......!!
امین....!!
بہت شکریہ.....
دعاؤں میں یاد رکھئے گا .....!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
امین.....!!ایم ابراہیم حسین wrote:وعلیکم اسلام
بہت ہی عمدہ کاوش ہمیں تو بہت ہی پسند آئی
اللہ تعالی آپ اور بھی اچھا لکھنے کی توفیق دے سلامت رہیں
جزاک اللہ جناب .....!!
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
بہت شکریہ محترم .....!!محمد شعیب wrote:جہاں املاء کی غلطیاں ہیں انہیں سرخ رنگ دے دیا ہے. ایک جگہ مفہوم سمجھ نہیں آرہا. اسے سبز کر دیا ہے.
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
شکریہاضواء wrote:بہترین کاوش ہے .. آپ جاری رکھئیے ...
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 52
- Joined: Sun Sep 13, 2015 3:50 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
اچھی کوشش ہے، ایک دن رنگ لائے گی.
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)
بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]