تعارف......علی عمران
تعارف......علی عمران
میرا نام علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن ہے
پاکستان کے صوبہ پنجاب کا رہنے والا ایک ننھہ سا شرارتی لڑکا ہوں... جسے شرارتیں بالکل بھی نہیں آتیں
پاکستان کے صوبہ پنجاب کا رہنے والا ایک ننھہ سا شرارتی لڑکا ہوں... جسے شرارتیں بالکل بھی نہیں آتیں
Last edited by Ali Imran on Thu Jul 09, 2015 9:45 pm, edited 4 times in total.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تعارف......علی عمران
خوش آمدید محترم علی عمران صاحب.
ویسے تو پاکستان کے رہنے والے اکثر احباب شرارتی واقع ہوئے ہیں
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں تاکہ پتا چلے کہ آپ کتنے زیادہ شرارتی تھے.
ویسے تو پاکستان کے رہنے والے اکثر احباب شرارتی واقع ہوئے ہیں
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں تاکہ پتا چلے کہ آپ کتنے زیادہ شرارتی تھے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تعارف......علی عمران
شرارتی سے میرا مطبل یہ تھا کہ بہت بور واقع ہوا ہوں....چاند بابو wrote:خوش آمدید محترم علی عمران صاحب.
ویسے تو پاکستان کے رہنے والے اکثر احباب شرارتی واقع ہوئے ہیں
اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں تاکہ پتا چلے کہ آپ کتنے زیادہ شرارتی تھے.
کوئی بات کرنے کا سلیقہ ہے نہ اٹھنے بیٹھنے کا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تعارف......علی عمران
کوئی بات نہیں میں ہوں نا یہاں آپ کی اچھی تربیت کرنے والا.
اور ساتھ میں یہاں ایک بہت سخت قسم کی استانی بھی موجود ہیں جو سب شرارتی بچوں کی طبیعت درست کرنے میں بہت ماہر ہیں.
اور ساتھ میں یہاں ایک بہت سخت قسم کی استانی بھی موجود ہیں جو سب شرارتی بچوں کی طبیعت درست کرنے میں بہت ماہر ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: تعارف......علی عمران
علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن صاحب خوش آمدید
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: تعارف......علی عمران
علی عمران بھائی موجود ہوں تو تنبیہ الغافلین (مولا بخش) پاس رکھیے ماموں جی !
خوش آمدید علی عمران بھائی
خوش آمدید علی عمران بھائی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تعارف......علی عمران
جی بھانجے ایسا ہی ہو گا یاد نہیں پہلے پہل آپ بھی بہت شرارتی تھے مگر اب مجال ہے آپ نے کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو تو۔
میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟
میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: تعارف......علی عمران
لو جی چاند بھائی آپ نے کبھی عمران سیریز نہیں پڑھی کیا. یہ اس علی عمران کی ڈگریاں ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تعارف......علی عمران
اچھا اچھا اب سمجھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: تعارف......علی عمران
ماموں اپنی حالت پر بھی ذرا غور کیجیے . ممانی جی کی آمد سے پہلے ذرا اپنی تھریڈز پر نظر ڈالیں اور پھر ان کی آمد کے بعد والی تھریڈز پر بھی طائرانہ ................ کچھ گستاخی نہیں کر رہا خاکم بدہن تلخ نوائی معاف ..........چاند بابو wrote:جی بھانجے ایسا ہی ہو گا یاد نہیں پہلے پہل آپ بھی بہت شرارتی تھے مگر اب مجال ہے آپ نے کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو تو۔
میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: تعارف......علی عمران
جی بلکل معاف کر دیں جی اگر غصہ لگے تو. ورنہ آہو..............................!عبیداللہ عبید wrote:ماموں اپنی حالت پر بھی ذرا غور کیجیے . ممانی جی کی آمد سے پہلے ذرا اپنی تھریڈز پر نظر ڈالیں اور پھر ان کی آمد کے بعد والی تھریڈز پر بھی طائرانہ ................ کچھ گستاخی نہیں کر رہا خاکم بدہن تلخ نوائی معاف ..........چاند بابو wrote:جی بھانجے ایسا ہی ہو گا یاد نہیں پہلے پہل آپ بھی بہت شرارتی تھے مگر اب مجال ہے آپ نے کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو تو۔
میاں اشفاق صاحب یہ ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کیا ہے؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تعارف......علی عمران
ہاہاہاہاہاہا
ارے گستاخ یہ کیا لکھ دیا ہے.
نہیں ایسا تو کچھ نہیںہے ہاںالبتہ کچھ مہذب سے ہو گئے ہیںآپ کے ماموں اور شاید یہ تو ایک اچھی تبدیلی ہے.
ہے ناں؟؟؟؟؟؟
ارے گستاخ یہ کیا لکھ دیا ہے.
نہیں ایسا تو کچھ نہیںہے ہاںالبتہ کچھ مہذب سے ہو گئے ہیںآپ کے ماموں اور شاید یہ تو ایک اچھی تبدیلی ہے.
ہے ناں؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: تعارف......علی عمران
مہذب ہو گئے ہیں یا کر دیئے گئے ہیں؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تعارف......علی عمران
ارے میاں تم کیا جانو اس زندگی کو.
ابھی بچے ہو اس لئے باز رہو ایسی باتوں سے.
ہاں سب پتا چل جائے گا شادی تو ہونے دو.
ابھی بچے ہو اس لئے باز رہو ایسی باتوں سے.
ہاں سب پتا چل جائے گا شادی تو ہونے دو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تعارف......علی عمران
[center][/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: تعارف......علی عمران
سچی ....!چاند بابو wrote:کوئی بات نہیں میں ہوں نا یہاں آپ کی اچھی تربیت کرنے والا.
اور ساتھ میں یہاں ایک بہت سخت قسم کی استانی بھی موجود ہیں جو سب شرارتی بچوں کی طبیعت درست کرنے میں بہت ماہر ہیں.
کہاں پے ہیں اشتانی صاحبہ؟
مجھے بچپن سے استانی صاحبہ دیکھنے کا بہت شوق ہے وعسے میں ہوں تو اب بھی بچہ ہی خیر...
Re: تعارف......علی عمران
شکریہ نوازش ...اضواء wrote:[center][/center]
Re: تعارف......علی عمران
شکریہ جناب...محمد شعیب wrote:خوش آمدید
Re: تعارف......علی عمران
بہت شکریہ اشفاقمیاں محمد اشفاق wrote:علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن صاحب خوش آمدید
اچھا ہوا اآپ نے ہمیں ہماری ڈغریاں یاد دَلا دیں... ابھی لکھتے ہیں تعارف میں