پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
بہت گندہ قانون ہے اور پاکستان جیسے ملک میں اس کا مقصد صرف فوج، سیاست اور مذہب کے نام پر لوگوں کو تنگ کرنا ہے.
اس میں بہت ساری باتیں ہیں جن میں ابہام پایا جاتا ہے.
کسی بھی خلاف ورزی کی جو تعریف اس قانون میں کی گئی ہے وہ قطعی طور پر جامع نہیں ہے.
اور کوئی بھی ادارہ اپنی مرضی سے اس کی تشریح کرنے میںآزاد ہے.
اب یہی پوسٹ لے لیجئے اس پوسٹ پر مجھ پر اعتراض لگ سکتا ہے کہ اس نے حکومتی قوانین کا مذاق اڑایا ہے اور فوج کے خلاف بات کی ہے.
یہ قانون ہر صورت میں تبدیل ہونا چاہئے اور سب سے پہلے ان تمام باتوں کی جو اس قانون کی لپیٹ میں آتی ہیں مکمل تشریح ہونی چاہئے.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
ہو جائے گا محترم ویسے مجھے لگ رہا تھا کہ آپ اس قانون کے حق میں ہیں. یہ قانون تو منظور ہو گا مگر اس میں کئی شقیں ختم کر دی جائیں گی جہاں تک حالات نظر آ رہے ہیں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
آپ کو کہاں سے لگ رہا تھا کہ میں اس قانون کے حق میںہوں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
جناب والا ہونا تو یہ چاہیے کسی دو ٹکے کے انجئیر کو بٹھا لیں اور کہیں قانون بنا دو اس طرح کاپی پیسٹ کرنے سے ان کی بدنامی زیادہ ہوئی ہے.
ہمارا تو یہ حال ہے کہ ایک ایک ویب سائٹ کو بند کرنے کی بجائے پوری ورڈ پریس بلاک کر دی
ہمارا تو یہ حال ہے کہ ایک ایک ویب سائٹ کو بند کرنے کی بجائے پوری ورڈ پریس بلاک کر دی
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
ہمارا تو یہ حال ہے کہ
انوشہ رحمان : یار یہ آجکل ورڈ پریس پر جہادی بہت ہو گے ہیں اس کو زرہ بند تو کرنا....
انجئیر:لیں یہ کون سا بڑا کام ہے
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
.
اگلے 5منٹ بعد تمام بلاگ بند
اس کے علاوہ یوٹیوب کی مثال سامنے ہے.
ان سے اچھے تو ہم ہیں کم از کم ہم نے آپنے کسمٹرز کو تو مخصوس وید سائٹ سے دور رکھا ہوا ہے
کاش کہ پی ٹی اے والے میری یہ پوسٹ دیکھ لیتے
[link]http://asfandnama.blogspot.com/2015/01/ ... st_29.html[/link]
میکروٹک میں کسی بھی ویب سائٹ کو بلاک کرنا
انوشہ رحمان : یار یہ آجکل ورڈ پریس پر جہادی بہت ہو گے ہیں اس کو زرہ بند تو کرنا....
انجئیر:لیں یہ کون سا بڑا کام ہے
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
.
اگلے 5منٹ بعد تمام بلاگ بند
اس کے علاوہ یوٹیوب کی مثال سامنے ہے.
ان سے اچھے تو ہم ہیں کم از کم ہم نے آپنے کسمٹرز کو تو مخصوس وید سائٹ سے دور رکھا ہوا ہے
کاش کہ پی ٹی اے والے میری یہ پوسٹ دیکھ لیتے
[link]http://asfandnama.blogspot.com/2015/01/ ... st_29.html[/link]
میکروٹک میں کسی بھی ویب سائٹ کو بلاک کرنا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
اسکی ضرورت نہیں پڑنی تھی محترم اسفند بھائی جو بھی انٹرنیٹ پاکستان میں آتا ہے وہ سب سے پہلے سرور میں ہی آتا ہے وہاں سے مخصوص الفاظ و مخصوص یو آر ایل کو بلاک آسانی سے کیا جا سکتا ہے ناں کہ ایسا سب کچھ کرنا پڑتا جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
کیونکہ آپ اکثر ڈبل پالیسی چلا لیتے ہو. اور میری کسی بات سے متفق بھی نہیں ہوتے اسلئےچاند بابو wrote:آپ کو کہاں سے لگ رہا تھا کہ میں اس قانون کے حق میںہوں؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
جناب وہی بات تو کر رہا ہوں سرور میں مخصوص الفاظ بلاک کرنے کی بجائے پوری کی پوری ویب بلاک کر دیتے ہیںمیاں محمد اشفاق wrote:اسکی ضرورت نہیں پڑنی تھی محترم اسفند بھائی جو بھی انٹرنیٹ پاکستان میں آتا ہے وہ سب سے پہلے سرور میں ہی آتا ہے وہاں سے مخصوص الفاظ و مخصوص یو آر ایل کو بلاک آسانی سے کیا جا سکتا ہے ناں کہ ایسا سب کچھ کرنا پڑتا جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
ہاہاہاہاہاہامیاں محمد اشفاق wrote:کیونکہ آپ اکثر ڈبل پالیسی چلا لیتے ہو. اور میری کسی بات سے متفق بھی نہیں ہوتے اسلئےچاند بابو wrote:آپ کو کہاں سے لگ رہا تھا کہ میں اس قانون کے حق میںہوں؟
میاں صاحب یہ تو آپ نے پنجابی میں ساڑ پھکا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
یہ ساڑ نہیں پھاکا سچائی بیان کی ہے جناب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
اچھا ایویں تے فیر ایویں سہی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پاکستان کا پہلا سائبر کرائم بل کا مسودہ
میں نے بل کا مطالعہ نہیں کیا. مطالعہ کر کے جواب لکھونگا.