جمعہ کے دن پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کواٹر فائنل کھیلا جائے گا
آئی سی سی ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل کا شیڈول
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آئی سی سی ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل کا شیڈول
آج ساؤتھ افریقہ نے سری لنکا کو بری طرح شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
سری لنکا کی پوری ٹیم 133 پر آؤٹ ہو گئی. ساؤتھ افریقہ نے ایک وکٹ کے نقصان پر اٹھارویں اوور میں ٹارگٹ چیس کر لیا.
سری لنکا کی پوری ٹیم 133 پر آؤٹ ہو گئی. ساؤتھ افریقہ نے ایک وکٹ کے نقصان پر اٹھارویں اوور میں ٹارگٹ چیس کر لیا.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آئی سی سی ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل کا شیڈول
پاکستان ورلڈ کپ سے اور آفریدی مصباح کرکٹ سے آؤٹ
قصہ ختم
قصہ ختم