میکروٹک میں گراف بنا کر سرور کے بارے میں معلومات حاصل کرنا۔
اسلام علیکم آج کی پوسٹ میکروٹک میں گراف بنانے کے بارے میں ہے۔یہاں پر میں ایک بات کی وضاحت اور معذرت کرتا ہوں ان دوستوں سے جنہوں نے مجھے کافی ساری ای میلزمیکروٹک کے حوالے سے کی ہیں ۔ ان میں تقریبا 4 لوگوں نے میکروٹک کو دنیا میں کہیں سے بھی ایکیسس حاصل کرنے کے طریقے کے بارے میں پوچھا تھا۔ان کے لئے عرض ہے کہ مجھے سکرپٹ بنانا نہی آتی ہمارے ایک بہت ہی عزیز دوست جو سکرپٹ بنانا جانتے ہیں وہ شادی کے بعد آج کل دوبئی میں آرام فرما رہے ہیں۔
اب آتے ہیں گراف کی طرف مجھے ایک صاحب نے کال کی اور بتایا کہ او ایل ایکس سے آپ کا نمبر لیا ہے اور پوچھا کہ آپ گراف بنانے کے کتے پیسے لو گے تو میں نے ان صاحب سے کہا کہ آپ جتنے دے سکتے ہیں وہ دیں مجھے کوئی اعتراض نہ ہو گا۔قصہ مختصر انہوں نے مجھے 700 روپے دیئے اور کہا میں نے پہلے ایک بھی اتنے میں کروایا ہے۔مجھے خوشی بھی ہوئی کہ پیسے آئے ہیں اور افسوس بھی ہوا کہ اتنے بڑئے کام کے صرف 700 سو ۔اسی افسوس کی وجہ سے میں آپ کو یہ طریقہ بتا رہا ہوں کہ میں تو جائز پیسے نہ لے سکا آپ ہی لے لیں
نوٹ: یہ طریقہ صرف 5.20 کے لئے ہے باقی کا میں ذمہ دار نہی ہوں(اوپر والی تمام باتیں حقیقت مگر اچھے موڈ میں لکھی ہیں کہ جو آپ کو آتا ہے وہ آپنی زبان میں بتاؤ تاکہ دوسرے بھی مستفید ہو سکیں)
ہم صحابہ واہلبیت کی محبت کو ٖفروغ دینا چاہتے ہیں۔فرمان حضرت مولانا حق نواز جھنگوی شہید رح بانی سپاہ صحابہ
مرحلہ نمبر 1۔ آپ نے ٹولز میں جا کر گراف کو منتخب کرنا ہے۔اس کے بعد جوونڈو آپن ہوئی ہے اس میں سے آپ نے + کے نشان پر کلک کرنا ہے اور تصویر نمبر 2 کے مطابق رولز بنانے ہیں
تصویر 02
مرحلہ نمبر 2۔ یہاں پر میں نے کالے رنگ سے جو نشان بنایا ہے اس کا مطلب ہے کہ انٹرفیس میں یہ رول بنانا ہے ۔یہاں پر اگر وقت منتخب کرنا ہو تو آپ انٹرفیس کے ٹیب میں ہی سیٹنگز پر کلک کر کے ٹائم منتخب کر سکتے ہیں جس کی وضاحت لال رنگ سے کر دی گئی ہے۔اس کے بعد آپ نے کویوی (معذرت اصل لفظ نہ جانے کیا ہے) کے ٹیب میں آ جانا ہے اس کو میں نے چوکو خانے سے واضح کر دیا ہے۔اب یہاں + کا بٹن دبائیں اور جو رول بنانا ہے اس کی ترتیبات نیچے والے خانے میں ہیں۔لیں جناب آپ کا گراف بن چکا ہے اب آنے نے اس کو ملاحضہ کرنا ہے تو اس کے لئے آپنے آئی پی کے بعد گراف لکھیں۔اور مجھے آپنی دعاؤں میں یارد رکھیں۔
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
میکروٹک میں گراف بنا کر سرور کے بارے میں معلومات حاصل کرنا۔
مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Jump to
- ہم اور آپ
- ↲ اظہارَ تشکر
- ↲ قوانین و ضوابط
- ↲ مہمانوں کے لئے
- ↲ آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- ↲ استقبالیہ
- ↲ اعلانات / پیغامات
- مذہب اور ہم
- ↲ مذہبی گفتگو
- ↲ سیرت سرورِ کائنات
- ↲ امہات المومنین
- ↲ بنات النبی
- ↲ حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
- ↲ روحانیات
- ↲ مذہبی مسائل اور انکے حل
- ↲ اسلامی سافٹ وئیرز
- ↲ مکتبۃ الحکیم
- ↲ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
- ↲ یعسوب الدین
- ↲ اردو عربی ڈکشنری
- ↲ مکنون المفھرس للمحاضرات
- اردو زبان و ادب
- ↲ اردو شاعری
- ↲ آپ کی شاعری
- ↲ مزاحیہ شاعری
- ↲ اردو کتب
- ↲ اسلامی کتب
- ↲ اردو ناول
- ↲ اردوشاعری
- ↲ معلوماتی کتب
- ↲ سیاسی کتب
- ↲ ڈراؤنےناول
- ↲ اردو ادب
- ↲ جاسوسی ادب
- ↲ شکاریات
- ↲ طنزومزاح
- ↲ متفرق
- ↲ اردومضامین
- ↲ اردو افسانہ
- ↲ چیخوں میں دبی آواز
- ↲ نثر
- ↲ اردو کالم
- ↲ معاشرہ اور معاشرت
- ↲ ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
- ↲ باتوں سے خوشبو آئے
- ↲ نقدونظر
- کمپیوٹر کی دنیا
- ↲ ٹیکنالوجی نیوز
- ↲ ویب سائیٹس
- ↲ انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- ↲ مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- ↲ مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
- ↲ ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- ↲ جوملہ سوال وجواب
- ↲ ٹوٹیوریل
- ↲ انٹرنیٹ کلاس
- ↲ تبصرے
- ↲ کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- ↲ فورم ڈاونلوڈز
- ↲ موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- حالاتِ حاضرہ
- ↲ تازہ ترین خبریں
- ↲ منظر پس منظر
- ↲ سیاست
- ↲ کھیل کھلاڑی
- ↲ آج کا کارٹون
- ↲ پاک وطن
- ↲ دنیا میرے آگے
- ↲ نوکری نامہ
- موج مستی
- ↲ درسگاہ اردونامہ
- ↲ تصاویر
- ↲ باتیں ملاقاتیں
- ↲ لطائف
- ↲ رائے شماری
- سائنس نامہ
- ↲ روزمرہ سائنس
- ↲ طب
- ↲ سپیس سائنس
- عکس نما : ویڈیوز
- ↲ کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
- ↲ سیاسی ویڈیوز
- ↲ حیرت کدہ
- ↲ انسائیکلوپیڈیا
- ↲ ہنسنا منع ہے
- ↲ متفرق
- دانشکدہِ تفسیر
- ↲ دانشکدہِ تفسیر
- ↲ ناول
- ↲ افسانہ
- ↲ تحریریں
- ↲ تعلیم وتدریس
- ↲ ٹیکنالوجی
- ↲ لسانیات
- خواتین کارنر
- ↲ دسترخوان
- ↲ خوبصورتی مگر کیسے؟
- ↲ ٹوٹکے
- گوشہِ نونہال
- ↲ بچوں کی کہانیاں
- ↲ متفرقات
- جنگلی حیات کے بارے میں
- ↲ پرندوں کے بارے میں
- ↲ جانوروں کی معلومات
- ↲ سمندر نامہ
- اردو زبان وبیان
- ↲ اردو قواعد
- ↲ اصطلاح سازی
- ↲ اردو لغات
- ماں بولی پنجابی
- ↲ سانجا ویہڑا
- المنتدى العربي
- ↲ تعلم اللغة العربية