عمران خان نے کہا ہے کہ اب سارا زور خیبر پختونخواہ پر لگاؤں گا۔
خان صاحب کو بڑی دیر بعد عقل آئی۔ ہم تو کب سے یہی چیخ رہے تھے کہ بھائی دھرنے چھوڑو، خیبر پختونخواہ پر توجہ دو۔
میں ذاتی طور پر عمران خان کے اس بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ اگر عمران خان اس بیان کے مطابق خیبر پختونخواہ میں کوئی واضح بہتری لانے میں کامیاب ہو گیا تو اگلے الیکشن میں اس کی کامیابی یقینی ہے۔ لیکن اگر خان صاحب اس امتحان میں فیل ہو گئے تو اگلی مرتبہ یہ ایک صوبے کی حکومت بھی نہیں ملے گی۔۔
اب ساری توجہ خیبر پختونخواہ پر لگاؤں گا. عمران خان
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اب ساری توجہ خیبر پختونخواہ پر لگاؤں گا. عمران خان
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اب ساری توجہ خیبر پختونخواہ پر لگاؤں گا. عمران خان
مہرباں نے آتے آتے بہت دیر کردی
Re: اب ساری توجہ خیبر پختونخواہ پر لگاؤں گا. عمران خان
چلو دیر آئید درست آئید
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا