تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر ’ناسا‘ پر مقدمہ کر دیا!
تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر امریکی خلائی ایجنسی ناسا پر مقدمہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق تین امریکی شہریوں آدم اسماعیل ،مصطفی اور عبداللہ العمری نے دارلحکومت صنعا کی عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں تین ہزار سال پہلے یہ سیارا اپنے آباو اجداد سے ورثے میں ملاتھا اور ناسا کو کو ئی حق نہیں پہنچتاکہ وہ ان کی اجازت کے بغیراس سیارے پر خلائی جہاز اتارے اور تصاویر اور دیگر معلومات حاصل کرے۔
یمنی باشندوں نے اپنے اس دعوے سے متعلق پروسیکیوٹر جنرل کو دستاویزی ثبوت بھی پیش کئے جس کو حیران کن طور پر پروسیکیوٹر جنرل نے درست تسلیم کر لیا۔ناسا کے ترجما ن برائن ویلش نے اس مقدمے کی اطلاعات پر تبصرہ کرتے ہو ئے اسے مضحکہ خیز قرار دیا۔برائن کا کہنا ہے کہ مریخ ہمارے نظام شمسی کا رکن ہے اور یہ سیارہ تمام انسانوں کی ملکیت ہے۔
اس خبر کی تٖصیلات جاننے کے لئے لنک بھی حاضر ہیں!
http://edition.cnn.com/TECH/9707/24/yemen.mars/" onclick="window.open(this.href);return false;
http://www.reddit.com/" onclick="window.open(this.href);return false;…/til_3_men_from_yemen_tried_to_sue_…/
تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر ’ناسا‘ پر م
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر ’ناسا‘ پر م
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر ’ناسا‘
خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر ’ناسا‘
پروسیکیوٹر جنرل بھی ملا ہوا ہے مطلب
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر ’ناسا‘
یہ تو وہاں بننے والی ہاؤسنگ سکیم کے پلاٹوں کی قیمت بڑھانے کے لئے کیا جانے والا کھیل ہے.
بس اس کے پیچھے بھی امریکہ ہی ہے.
بس اس کے پیچھے بھی امریکہ ہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو