ایم کیو ایم کا نیا ہتھیار
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ایم کیو ایم کا نیا ہتھیار
شازل wrote:کیا ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ بھتہ کی قسم ہے
اور یہ بھی ابھی کی خبر ہے..
اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ ٹمبر مارکیٹ میں آگ لگی یا لگائی گئی، شرجیل میمن
Re: ایم کیو ایم کا نیا ہتھیار
یہ بہت خطرناک ہتھیار ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا