اب کچھ فرینچ لینگویج کے الفاظ ان کا تلفظ اور معنی یہاں دوسری منزل میں بیان کررہا ہوں امید ہے کہ میری یہ کاوش رنگ لائے گی-
سیلیووSalut
Hi
واضح رہے کہ یہاں آخر میں ٹی سائلنٹ رہے گا
Bonjour
بون ژوغ
گڈمارننگ /گڈنائٹ
واضح رہے کہ یہاں جے ژے کی آواز نکالے گا سختی کے ساتھ اور آر ، غ کی ساؤنڈ نکالے گا سختی کے ساتھ
بوںسواغ
گڈایوننگ
Bonnnuit
بوں نوئی
گڈنائٹ
جیسا کہ میں نے پہلے اوپر بیان کیا ہے کہ ٹی آخر میں سائلنٹ رہے گا ٹی کی آواز نہیں آئے گی
Abientot
ابیاں تو
see you again
فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم
Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم
شکریہ محترم اب اس کا اگلا مرحلہ کوشش کررہا ہوں کہ آگے بڑھاؤں بس یہ سب پریکٹس کی بات ہے جتنی پریکٹس کریں گے بات اتنی ہی بڑھے گی اس کی مثال یوں ہے جیسے آپ انگلش پڑھیں گے اور بولیں گے تو آپ کی انگلش بہتر سے بہتر ہوتی جائے گی اسی طرح فرینچ کی بات ہے -
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم
محترم شاہنواز صاحب بہت بہتر ہو گا اگر آپ اس کلاس میں کچھ آڈیو ویڈیو ٹوٹیوریلز شامل کریں کیونکہ جو سمجھ ان ٹوٹیوریلز سے آئے گی ویسے نہیں آ سکتی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم
بہتر جی لیکن یو ٹیوب کے ٹوٹیوریلز لوڈ کردو اور اس کاطریقہ کیا ہوگا مدد درکار ہے-چاند بابو wrote:محترم شاہنواز صاحب بہت بہتر ہو گا اگر آپ اس کلاس میں کچھ آڈیو ویڈیو ٹوٹیوریلز شامل کریں کیونکہ جو سمجھ ان ٹوٹیوریلز سے آئے گی ویسے نہیں آ سکتی.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم
اس کے لئے آپ http://www.ytpak.com/" onclick="window.open(this.href);return false; کے لنکس یہاں شئر کریں