پھانسی پر لگی پابندی ہٹا دونگا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
پھانسی پر لگی پابندی ہٹا دونگا
[center][/center]
Re: پھانسی پر لگی پابندی ہٹا دونگا
کاش ہندو حقائق کو اجاگر کرتے اور ہمارے لیڈروں میں اتنی جرات ہوتی کہ وہ ہندوستان کے ہاتھ کو بھی بے نقاب کرتے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پھانسی پر لگی پابندی ہٹا دونگا
ہماری ایجنسیز نے تقسیم پاکستان سے اب تک مختلف گیمز کھیلیں. کچھ میں کامیاب،کچھ میں ناکام اور کچھ خود ان کے گلے پڑ گئی.
جہاد جہاد کھیلنے والی گیم انہیں میں سے ایک ہے.
جہاد اسلام کا ایک عظیم رکن ہے جسے ہماری ایجنسیز نے غلط استعمال کیا. آج اسی کی سزا بھگت رہے ہیں.
جہاد جہاد کھیلنے والی گیم انہیں میں سے ایک ہے.
جہاد اسلام کا ایک عظیم رکن ہے جسے ہماری ایجنسیز نے غلط استعمال کیا. آج اسی کی سزا بھگت رہے ہیں.