الف مد آ .. ب الف با
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الف مد آ .. ب الف با
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: الف مد آ .. ب الف با
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: الف مد آ .. ب الف با
ان کے پیارے شاگرو عمران کہاں ہے؟
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: الف مد آ .. ب الف با
وہ اپنے مریدین کے ساتھ جگہ جگہ دھرنے دے رہے ہیں.
دراصل عمران اور قادری کا خیال تھا کہ جب یہ دھرنے شروع کرینگے تو حکومت ان کے خلاف ایکشن لے گی. اور اس میں ان کے کچھ افراد مر جائیں گے. پھر ان لاشوں پر یہ سیاست کرینگے.
لیکن حکومت نے ان کے ساتھ گیم کر دی. حکومت نے انہیں ہر جگہ دھرنے کی خاموشی سے اجازت دیدی. اور ان کے دھرنوں کو 2 ماہ گزر گئے لیکن حکومت نے ایکشن نہیں لیا.
اب یہ اپنی چال میں خود پھنس گئے ہیں.