میں غیر حاضر تھا
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
میں غیر حاضر تھا
بہت لمبے عرصے کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ حاضری لگا رہا ہوں اس امید کے ساتھ کے کہ پوری کوشش کروں گا ہر دن اپنی حاضری کو یقینی بناوں. آپ سب کی مختوں کا بے حد شکریہ.
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
Re: میں غیر خاضر تھا
جم جم آو
جی آیا نوں
بیا پخیر راغلے......
جی آیا نوں
بیا پخیر راغلے......
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں غیر خاضر تھا
ارے واہ اتنے عرصے بعد عدنان دانی بھیا کہاںسے آ گئے.
خوش آمدید عدنان بھیا.
خوش آمدید عدنان بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
Re: میں غیر خاضر تھا
شکریہ چاند بابو.چاند بابو wrote:ارے واہ اتنے عرصے بعد عدنان دانی بھیا کہاںسے آ گئے.
خوش آمدید عدنان بھیا.
کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے مصروف رہا.لیکن انشااللہ اب ایسا نہیں ہوگا
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
Re: میں غیر خاضر تھا
خوش آمدید جی
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
Re: میں غیر خاضر تھا
شکریہ شاہنواز صاحب .
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: میں غیر خاضر تھا
خوش آمدید عدنان بھائی
امید ہے آپ سے روز ملاقات ہوگی. ان شاء اللہ
امید ہے آپ سے روز ملاقات ہوگی. ان شاء اللہ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میں غیر خاضر تھا
تَـحِيَه طَيِبه وَ بَـعدْ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں غیر خاضر تھا
بہت خوب،
عدنان بھیا آپ کو ایک بار پھر سے اردونامہ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ آئندہ اس طرح اچانک غائب نہیں ہوں گے.
عدنان بھیا آپ کو ایک بار پھر سے اردونامہ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ آئندہ اس طرح اچانک غائب نہیں ہوں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
Re: میں غیر خاضر تھا
شکریہ چاند بابو . اس مرتبہ پوچھ کے غیر خاضر ہوں گا
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں غیر حاضر تھا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو