مزاحیہ سوال و جواب
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
[center]شعیب بھائی کی کسی سے شادی کی خواہش کیوں پوری نہیں ہو سکی[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
ہاہاہاہامیاں محمد اشفاق wrote:[center]شعیب بھائی کی کسی سے شادی کی خواہش کیوں پوری نہیں ہو سکی[/center]
بھائی پہلے آخری پوچھے گئے سوال کا جواب دینا لازمی ہوتا ہے.
اور آپ کی شادی کس سازش کے تحت رک گئی ؟؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
شکر ہے کہ دوسرا اور پھر تیسرا سوال بھی پوچھنے کا خیال آ گیا کسی کو.
دوسرا سوال یہ ہے کہ میاں اشفاق صاحب کی شادی اس لئے نہیں ہو رہی ہے کیونکہ ابھی تک ان کی امی کا فون نمبر میرے پاس نہیں آیا ہے.
البتہ میرے ایک دوست کے پاس ان کا موبائل نمبر موجود ہے اور عنقریب ہم دونوں مل کر ان کی امی کو فون کرنے والے ہیں
پھر سمجھئے ہو گئی شادی.
دوسرا سوال یہ ہے کہ میاں اشفاق صاحب کی شادی اس لئے نہیں ہو رہی ہے کیونکہ ابھی تک ان کی امی کا فون نمبر میرے پاس نہیں آیا ہے.
البتہ میرے ایک دوست کے پاس ان کا موبائل نمبر موجود ہے اور عنقریب ہم دونوں مل کر ان کی امی کو فون کرنے والے ہیں
پھر سمجھئے ہو گئی شادی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
چاند بھائی مشکل میں آپ ہی پڑو گے اسلئے کنارہ کشی اختیار کریں تو بہتر ہے ورنہ آہوووووووووووووووووووووووو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: مزاحیہ سوال و جواب
کوئی بات نہی میرے چاجو حکیم ہیں .میاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائی مشکل میں آپ ہی پڑو گے اسلئے کنارہ کشی اختیار کریں تو بہتر ہے ورنہ آہوووووووووووووووووووووووو
[link]https://www.facebook.com/pages/Matab-Aj ... ?ref=br_tf[/link]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
ہاہاہاہاہا اسکی ضرورت نہیں پڑے گی میرے بھائی اصل میںمیں بے فکرا انسان ہوں خود کو ابھی کسی نئی زمہ داری کے لئے مناسب نہیں سمجھ رہا اس لئے ابھی تک راہ فرار اختیار کئے ہوئے ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
کہیں انگور کھٹے تو نہیں ہیں ؟میاں محمد اشفاق wrote:ہاہاہاہاہا اسکی ضرورت نہیں پڑے گی میرے بھائی اصل میںمیں بے فکرا انسان ہوں خود کو ابھی کسی نئی زمہ داری کے لئے مناسب نہیں سمجھ رہا اس لئے ابھی تک راہ فرار اختیار کئے ہوئے ہوں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
چلیں یہ ہی سمجھ لیں کیونکہ کہنے کو تو کچھ بھی کہا جا سکتا ہے جناب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
بات مذاق کی حد تک تو کہی جا رہی ہے تو شاید قابلِ برداشت ہو.
مگر شادی ایک بہت اہم اور بہت پیاری سنت نبوی ہے جس سے فرار کا مطلب شاید مجھے یہاں بیانے کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ اس سے کنارہ کشی کرنے کی سوچ چھوڑ دیں.
اور چونکہ آپ کو کوئی ایسی مالی مجبوری نہیں ہے اس لئے اب آپ کا شادی کرنا نہایت احسن عمل ہو گا.
مگر شادی ایک بہت اہم اور بہت پیاری سنت نبوی ہے جس سے فرار کا مطلب شاید مجھے یہاں بیانے کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ اس سے کنارہ کشی کرنے کی سوچ چھوڑ دیں.
اور چونکہ آپ کو کوئی ایسی مالی مجبوری نہیں ہے اس لئے اب آپ کا شادی کرنا نہایت احسن عمل ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مزاحیہ سوال و جواب
چاند بھیا کیسا رہے گا، چاند میرج بیورو جو جو آپ کی شادی کرانے کی سازش میں شریک تھا اس کی شادی پوری دنیا سے مولاجٹ طرخ کی لڑکی سے کروایں
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
its my official page
Re: مزاحیہ سوال و جواب
پی ایچ ڈی کا مزاخیہ مطلب کون بتاے گا
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
its my official page
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
پھرا ہوا دماغ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: مزاحیہ سوال و جواب
پی پجامہفرخان wrote:پی ایچ ڈی کا مزاخیہ مطلب کون بتاے گا
ایچ ہولڈر
ڈی ڈیوائس
مطلب پجامہ ہولڈر ڈیوائس
Re: مزاحیہ سوال و جواب
اگلا سوال اب چاندبھیا آپ پوچھیں
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
its my official page
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
جی جی ایساہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
یہ طاہر القادری کیا چیز ہے؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ سوال و جواب
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو