چکن کڑائی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
چکن کڑائی
[center]چکن کڑائی
اشیاء
مرغی ایک کلو
ٹماٹر ایک کلو کٹے ہوئے
پیاز ایک درمیانی
ہری مرچیں آٹھ عدد
ہرا دھنیا دو گٹھی
سرخ پسی مرچ ایک ٹیبل سپون
گرم مصالحہ
ترکیب
تیل یا گھی گرم کرکے پیاز اور گرم مصالحہ تلیں ،لیکن پیاز کو سرخ نہ کریں ۔اب مرغی ڈال کر ہلکا سا بھورا کر لیں ،پھر ٹماٹر ،پسی مرچ اور نمک ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔جب پانی خشک ہو نے لگے تو ہری مرچ اور ہرا دھنیا کاٹ کر ملائیں۔اور ہلکی آنچ پر چھوڑ دیں ۔مزیدار چکن کڑائی تیار ہے۔[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: چکن کڑائی
مزیداااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااارررررررررر.
چٹ پٹی شیئرنگ کے لیے شکریہ
چٹ پٹی شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چکن کڑائی
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 203
- Joined: Thu Mar 22, 2012 12:07 pm
- جنس:: مرد
Re: چکن کڑائی
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: چکن کڑائی
حوصلہ آفزائی پر آپ سبکا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: چکن کڑائی
یہ سب بنانے کے لئے مجھے برتن خریدنے ہوں گے پھر اتنا کچھ بھی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: چکن کڑائی
آپ کی آمد اور پسندگی کا بہت بہت شکریہفاروق احمد شیخ wrote:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: چکن کڑائی
اب اس کو تیار کون کرے گا،
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: چکن کڑائی
افتخار wrote:اب اس کو تیار کون کرے گا،
آپ کا کیا خیال ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: چکن کڑائی
اگر تیار ہوجائے تو مجھے بھی دینا کہ کیسی بنی ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: چکن کڑائی
بنی بھی اور ہضم بھی ہو گئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: چکن کڑائی
چلیں جی ہضم بھی ہوگئ کوئی بات نہیں جی ہم لوک پر گزارہ کرلیتے ہیں ویسے بھی کڑاہی ہائی جینک ہوتی ہےاور لوکی دماغ کو تیز کرتی ہے .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: چکن کڑائی
چلو یہ بھی صحیح ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]