بیس رکعات تراویح متعدد احادیث، تعامل صحابہ اور اجماع تینوں سے ثابت ہے.
چنانچہ ائمہ اربعہ کے نزدیک تراویح بیس رکعت پڑھنا ضروری ہے. اور حرمین میں بھی 20 رکعت ہی ادا کی جاتی ہیں.
لہذااس کے بر خلاف کرنا حدیث، تعامل اور اجماع کی مخالفت ہے.
اللہ ہمیں دین کی سمجھ عطا فرمائے.
بیس رکعات تراویح سے متعلق روایات کا جائزہ
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: بیس رکعات تراویح سے متعلق روایات کا جائزہ
جناب حرمین میں بھی 20 رکعت ہی تراویح ہوتی ہے اس پر میں نے 8 تراویح والوں سے کافی مناظرے دیھکیں ہیں 8 تراویح والے کے پاس کوئی دلائل نہی ہوتا
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: بیس رکعات تراویح سے متعلق روایات کا جائزہ
raddegm.blogspot.indarwesh wrote:ضرورپڑھیں http://raddegm.blogspot.in/2014/07/blog-post.html?m=1
درست لنک
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: بیس رکعات تراویح سے متعلق روایات کا جائزہ
شکریہ محمد اسفند صاحب ..
http://raddegm.blogspot.in/" onclick="window.open(this.href);return false;
بیس رکعت تراویح : احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں ۔ ۔ ۔ مولانا محمد امین صفدر
http://raddegm.blogspot.in/2014/07/blog-post_21.html" onclick="window.open(this.href);return false;

- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیس رکعات تراویح سے متعلق روایات کا جائزہ
جزاک اللہنورمحمد wrote:شکریہ محمد اسفند صاحب ..
http://raddegm.blogspot.in/" onclick="window.open(this.href);return false;
بیس رکعت تراویح : احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں ۔ ۔ ۔ مولانا محمد امین صفدر
http://raddegm.blogspot.in/2014/07/blog-post_21.html" onclick="window.open(this.href);return false;
مولانا امین صفدر اوکاڑوی صاحب تو ایک طوفان تھے. اللہ انہیں غریق جنت فرمائے. باطل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا.