الثوم (لہسن )چھیلنے کا آسان طریقہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تھوم چھیلنے کا آسان حل
جھوٹ ہے یہ.
ایسا بھی ہوتا ہے بھلا.
ایسا بھی ہوتا ہے بھلا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: الثوم (لہسن )چھیلنے کا آسان طریقہ
آدھی سچی آدھی چھوٹی لگتا ہے اس شامی شخص کی باتوں میں ...
شئیرنگ پر آپ کا بیحد شکریہ
شئیرنگ پر آپ کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: الثوم (لہسن )چھیلنے کا آسان طریقہ
بات سوچنے والی ھے لیکن تجربہ کرنا پڑے گا،
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: الثوم (لہسن )چھیلنے کا آسان طریقہ
بھائی تجربہ کر کے دیکھ لو.
میں نے سوچا تھا کہ دیکھتا ہوں پھر یاد نہیں رہا.
میں نے سوچا تھا کہ دیکھتا ہوں پھر یاد نہیں رہا.
Re: الثوم (لہسن )چھیلنے کا آسان طریقہ
تجربہ کئے بغیر کچھ پتہ نہیں چلتا