ﺍﺱ ﺍﺑﻠﯿﺴﯽ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﻧﻈﺎﻡ
ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮭﻨﺴﺎﻧﮯ
ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮﺉ ﻋﺎﻡ ﺫﮨﻦ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﮭﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﮑﺎﺭ
ﺗﮭﮯ، ﺟﻦ ﮐﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ
ﺷﯿﻄﺎﻧﯿﺖ ﺑﺠﻠﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺩﻭﮌﺗﯽ
ﺗﮭﯽ ، ﺳﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ
ﮐﯽ ﺍﺻﻄﻼﺣﺎﺕ، ﺍﺳﻼﻣﯽ
ﻋﻘﺎﺋﺪ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ
ﻣﺰﺍﺝ ﮐﺎ ﮔﮩﺮﺍﺉ ﺳﮯ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ
ﮐﯿﺎ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ
ﮐﯿﻠﮱ ﺍﯾﺴﯽ ﺍﺻﻄﻼﺣﺎﺕ ﺭﺍﺋﺞ
ﮐﯿﮟ ﺟﻮ ﻇﺎﮬﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ
ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﻧﻈﺮ
ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺍﺱ
ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ
ﻋﻮﺍﻡ ﺗﻮ ﻋﻮﺍﻡ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ
ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺗﮏ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﺩﯾﻨﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮔﮱ .
ﺟﮩﺎﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ
ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻈﯽ ﯾﺎ
ﻇﺎﮬﺮﯼ ﻣﻤﺎﺛﻠﺖ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﯽ
ﻭﮨﺎﮞ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ
ﺟﮩﺎﮞ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻀﺎﺩ ﺗﮭﺎ
ﻭﮨﺎﮞ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﯿﻨﺘﺮﺍ ﺑﺪﻻ ﮔﯿﺎ
ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ
ﻓﻮﺟﯽ ، ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻭﺍﻻ، ﺟﺞ،
ﻭﮐﯿﻞ، ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﻣﻤﺒﺮ ﺍﯾﮏ
ﻃﺮﻑ ﯾﮧ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﯿﮟ
ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺍﺳﯽ
ﺣﺮﺍﻡ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ، ﺍﺳﮑﺎ
ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺰﻭﺭ ﻗﻮﺕ
ﺍﺳﮑﻮ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﯼ
ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﺍ ﺍﺻﻄﻼﺡ ﺗﺒﺪﯾﻞ
ﮐﺮﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ
ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ "ﺁﺋﯿﻨﯽ ﻭ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ "
ﮬﮯ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﻭ
ﻣﻀﻤﻮﻥ ﻭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺳﻼﻣﯽ
ﺍﺻﻄﻼﺡ ﻣﯿﮟ ﺣﻼﻝ ﮐﺎ ﮬﮯ
ﮔﻮﯾﺎ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺩﮦ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ
ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺮﺩﮦ ﮐﻮ
ﺣﻼﻝ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﭘﺮ
ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺍﻧﺎ ﻓﺮﺽ
ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺳﮑﮯ ﺩﻓﺎﻉ
ﮐﯿﻠﮱ ﺭﯾﺎﺳﺘﯽ ﻣﺸﯿﻨﺮﯼ ﺍﻭﺭ
ﻣﺴﻠﺢ ﻟﮍﺍﺉ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﺩ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ
ﮐﻠﻤﮧ ﮔﻮ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻨﺎ، ﻣﺴﺠﺪ
ﭘﺮ ﮔﻮﻟﮧ ﺑﺎﺭﯼ ﮐﺮﻧﺎ، ﻣﺪﺍﺭﺱ ﭘﺮ
ﭼﮭﺎﭘﮯ ﻣﺎﺭﻧﺎ، ﺍﻭﺭ ﻗﺮﺁﻥ
ﭘﮍﮬﺘﯽ ﺍﻣﺖ ﮐﯽ ﺑﮯ ﮔﻨﺎﮦ
ﺑﭽﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﻼ ﺩﯾﻨﺎ
ﺍﭘﻨﮯ ﻟﮱ ﺻﺮﻑ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺍﻭﺭ
ﺣﻼﻝ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﺑﻠﮑﮧ
ﻓﺮﺽ ﻭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ .
ﺍﯾﺴﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺳﮑﺎ ﻋﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﻧﻈﺮﯾﮧ (ﻋﻘﯿﺪﮦ )
ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺁﺋﯿﻦ ﺳﮯ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ،
ﺍﺱ ﺁﺋﯿﻦ ﮐﺎ ﺗﻘﺪﺱ، ﺍﺳﮑﺎ
ﺗﺤﻔﻆ ﺍﺳﮑﮯ ﺍﯾﻤﺎﻥ (ﺩﯾﻦ
ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ )ﮐﺎ ﺣﺼﮧ
ﮨﮯ.
ﺑﺤﻮﺍﻟﮧ :
ﺍﺩﯾﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ؛ ﺩﯾﻦ ﺍﺳﻼﻡ
جمهوريت
ملکی اور عالمی سیاست پر ایک نظر
Jump to
- ہم اور آپ
- ↲ اظہارَ تشکر
- ↲ قوانین و ضوابط
- ↲ مہمانوں کے لئے
- ↲ آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- ↲ استقبالیہ
- ↲ اعلانات / پیغامات
- مذہب اور ہم
- ↲ مذہبی گفتگو
- ↲ سیرت سرورِ کائنات
- ↲ امہات المومنین
- ↲ بنات النبی
- ↲ حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
- ↲ روحانیات
- ↲ مذہبی مسائل اور انکے حل
- ↲ اسلامی سافٹ وئیرز
- ↲ مکتبۃ الحکیم
- ↲ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
- ↲ یعسوب الدین
- ↲ اردو عربی ڈکشنری
- ↲ مکنون المفھرس للمحاضرات
- اردو زبان و ادب
- ↲ اردو شاعری
- ↲ آپ کی شاعری
- ↲ مزاحیہ شاعری
- ↲ اردو کتب
- ↲ اسلامی کتب
- ↲ اردو ناول
- ↲ اردوشاعری
- ↲ معلوماتی کتب
- ↲ سیاسی کتب
- ↲ ڈراؤنےناول
- ↲ اردو ادب
- ↲ جاسوسی ادب
- ↲ شکاریات
- ↲ طنزومزاح
- ↲ متفرق
- ↲ اردومضامین
- ↲ اردو افسانہ
- ↲ چیخوں میں دبی آواز
- ↲ نثر
- ↲ اردو کالم
- ↲ معاشرہ اور معاشرت
- ↲ ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
- ↲ باتوں سے خوشبو آئے
- ↲ نقدونظر
- کمپیوٹر کی دنیا
- ↲ ٹیکنالوجی نیوز
- ↲ ویب سائیٹس
- ↲ انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- ↲ مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- ↲ مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
- ↲ ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- ↲ جوملہ سوال وجواب
- ↲ ٹوٹیوریل
- ↲ انٹرنیٹ کلاس
- ↲ تبصرے
- ↲ کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- ↲ فورم ڈاونلوڈز
- ↲ موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- حالاتِ حاضرہ
- ↲ تازہ ترین خبریں
- ↲ منظر پس منظر
- ↲ سیاست
- ↲ کھیل کھلاڑی
- ↲ آج کا کارٹون
- ↲ پاک وطن
- ↲ دنیا میرے آگے
- ↲ نوکری نامہ
- موج مستی
- ↲ درسگاہ اردونامہ
- ↲ تصاویر
- ↲ باتیں ملاقاتیں
- ↲ لطائف
- ↲ رائے شماری
- سائنس نامہ
- ↲ روزمرہ سائنس
- ↲ طب
- ↲ سپیس سائنس
- عکس نما : ویڈیوز
- ↲ کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
- ↲ سیاسی ویڈیوز
- ↲ حیرت کدہ
- ↲ انسائیکلوپیڈیا
- ↲ ہنسنا منع ہے
- ↲ متفرق
- دانشکدہِ تفسیر
- ↲ دانشکدہِ تفسیر
- ↲ ناول
- ↲ افسانہ
- ↲ تحریریں
- ↲ تعلیم وتدریس
- ↲ ٹیکنالوجی
- ↲ لسانیات
- خواتین کارنر
- ↲ دسترخوان
- ↲ خوبصورتی مگر کیسے؟
- ↲ ٹوٹکے
- گوشہِ نونہال
- ↲ بچوں کی کہانیاں
- ↲ متفرقات
- جنگلی حیات کے بارے میں
- ↲ پرندوں کے بارے میں
- ↲ جانوروں کی معلومات
- ↲ سمندر نامہ
- اردو زبان وبیان
- ↲ اردو قواعد
- ↲ اصطلاح سازی
- ↲ اردو لغات
- ماں بولی پنجابی
- ↲ سانجا ویہڑا
- المنتدى العربي
- ↲ تعلم اللغة العربية