جمیل قادری wrote:چاند بابو wrote:جی واقعی میں نے کل ان کے فورم کو کچھ پڑھنے کی کوشش کی تھی اور جتنی بھی تحریریں نظر سے گزریں ان سے نتیجہ یہ نکالا کہ یہ لوگ دراصل مذہب کے نام پر دھبہ ہیں اور مذہب کی آڑ میں منافرت پھیلا رہے ہیں فرقہ وارانہ باتیں اور لوگوں کے دلوں میں کدورتیں اور نفرتیں بھرنا ان کا اصل کام ہے۔
جودوسروں کو برا کہتے ہیں وہ خود برا ہوتے ہیں
آپ کہنا کیا چاہتے ہیں قادری صاحب ؟
یہ فیض رضا اور قادری والے واقعی ایک پروپیگنڈہ مہم چلا رہے ہیں. یوٹیوب اور فیس بک پر بھی خرافات شئر کرتے ہیں. ان لوگوں کا مقصد ہی فرقہ واریت کو پھیلانا ہے. میرے پاس ان کے خلاف بہت دلائل ہیں. یہ لوگ شرک و بدعت پھیلانا چاہتے ہیں.
اگر آپ اس فورم کے ایڈمن کو ہی برا سمجھتے ہیں (جنہوں نے آپ کی بہت مدد کی ہے) تو پھر اس فورم سے اتنی مدد کیوں لیتے ہیں ؟
سوچ سمجھ کر لکھا کریں.