چالیس(۴۰) حدیثیں
- رئیل فرنیڈ
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
- جنس:: مرد
چالیس(۴۰) حدیثیں
چہل حدیث
رسول مقبولﷺنے فرمایاکہ جو شخص میری اُمتّ کے فائدے کے واسطے دین کی چالیس(۴۰) حدیثیں سنا وے گا اور حفظ کرے گا، خدا تعالٰی اس کو قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی جماعت میں اٹھا وے گااور فرمائے گا کہ جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہو جاؤ ۔
حدیث نمبر 1
ترجمہ: سارے عمل نیت سے ہیں۔ (بخاری ومسلم)
- رئیل فرنیڈ
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
- جنس:: مرد
Re: چالیس(۴۰) حدیثیں
کیا فورم عربی فونٹ سپورٹ نہیں کر سکتی؟
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: چالیس(۴۰) حدیثیں
عربی فونٹ تو نہیں ہیں.
اور ترجمہ میں احتیاط لازمی ہے. قرآن و حدیث کا ترجمہ بہت حساس کام ہے. ایک لفظ کے آگے پیچھے ہونے یا غلط لفظ کے استعمال سے سارا مفہوم بدل جاتا ہے.
مثلا آپ نے جو پہلی حدیث کا ترجمہ کیا اس کا متن یہ ہے
عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول(إنما الأعمال بالنيات وإنما لكل امرئ ما نوى فمن كانت هجرته إلى الله ورسوله فهجرته إلى الله ورسوله ومن كانت هجرته لدنيا يصيبها أو امرأة ينكحها فهجرته إلى ما هاجر إليه) متفق عليه
حضرت عمر بن خطاب سے مروی ہے. وہ فرماتے ہیں کہ میں نےرسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ "بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور بے شک ہر شخص کے لئے وہی ہے جس کی اس نے نیت کی. پس جس نے اللہ اور اس کے رسول کے لئے ہجرت کی تو یہ ہجرت اللہ اور اس کے رسول کے لئے سمجھی جائے گی. اور جس نے دنیا حاصل کرنے کے لئے یا عورت سے نکاح کرنے کے لئے ہجرت کی،تو اس کی ہجرت اسی زمرے میں ہوگی جس کے لئے اس نے ہجرت کی. (یہ حدیث بخاری اور مسلم دونوں میں مذکور ہے)

ہاں جی بالکل