شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
بلٹ پروف شیشہ بنانے والی ایک کمپنی کی طرف سے بس اسٹاپ پہ ایک شیشے کے اندر تیس لاکھ ڈالر پڑے ہیں بس شیشہ توڑیں اور پیسے آپ کے ..!
ویسے یہ ہے کہاںاسکا مجھے نہیںپتہ لگا شیشے کے نیچے کمپنی کا نام لکھا ہوا ہے اس سے ان کا ایڈریس مل سکتا ہے تو کو ن کون دیکھائے گا ہمت
ویسے یہ ہے کہاںاسکا مجھے نہیںپتہ لگا شیشے کے نیچے کمپنی کا نام لکھا ہوا ہے اس سے ان کا ایڈریس مل سکتا ہے تو کو ن کون دیکھائے گا ہمت
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
سر جی کمپنی آلے پاگل نہیں ہے گے، کہ شیشہ ٹوٹ سکدا ہوے تے او وچ پیسے رکھ دین
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
یاار پاکستانی تے مشین کھیچ کے لے گئے سن کاش اے پاکستان وچ اے ٹیسٹ کرن تے پتہ ایناں نوں لگ جائے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
یار اڑانا کیوں ہے شیشے سمیت ہی لے آو شیشہ کہیں کام آ جائے گا اویںتوڑ کے ضائع کرنا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
یہ بھی ٹھیک ہے. تو پھر بناؤ کوئی منصوبہ..میاں محمد اشفاق wrote:یار اڑانا کیوں ہے شیشے سمیت ہی لے آو شیشہ کہیں کام آ جائے گا اویںتوڑ کے ضائع کرنا
ٹام کروز کو ای میل کر کے کوئی آئیڈیا لو ..
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
اس معاملے میںاپنے استاد محترم چاند ببو سے مشاورت کریں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
یار چاند بابو کیا مشن ایمپوسبل کے ڈائیرکٹر ہیں ؟؟؟
میں تو کہتا ہوں میاں صاحب آپ ہی کچھ کرو. اگر چوری کرنے کے بعد شیشہ توڑنے میں مسئلہ تھا تو میں مدد کر دونگا. لیکن برابر کا حصہ لونگا..
میں تو کہتا ہوں میاں صاحب آپ ہی کچھ کرو. اگر چوری کرنے کے بعد شیشہ توڑنے میں مسئلہ تھا تو میں مدد کر دونگا. لیکن برابر کا حصہ لونگا..
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
پاکستانی تو مسجد میں جوتا نہی چھوڑتے یہ تو بھر بھی پیسے ہیںمحمد شعیب wrote:یار چاند بابو کیا مشن ایمپوسبل کے ڈائیرکٹر ہیں ؟؟؟
میں تو کہتا ہوں میاں صاحب آپ ہی کچھ کرو. اگر چوری کرنے کے بعد شیشہ توڑنے میں مسئلہ تھا تو میں مدد کر دونگا. لیکن برابر کا حصہ لونگا..
Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
پیسے جعلی ہیں ورنہ میں کب کا لے گیا ہوتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
پیسے پیسے ہوتے ہیں. اصلی ہوں یا نقلی (بمبو رئیسانی)پپو wrote:پیسے جعلی ہیں ورنہ میں کب کا لے گیا ہوتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شیشہ توڑیں اور تیس لاکھ ڈالر آپکے ہوئے
ارے یار کمپنی والوں نے تو اصلی ہی رکھے تھے میں نے اڑا لئے اور اس میں جعلی رکھ دیئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو