یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ بغیر کسی سافٹ استعمال کیئے یوایس بی ڈرائیو کو بلاک کیا جا سکے تاکہ کوئی بھی آپ کے کمپیوٹر کی یو ایس بی پورٹ استعمال نہ کر سکے؟؟؟
چلئے شازل بھیا آپ کا امتحان شروع ہو چکا ہے۔
چلئے شازل بھیا آپ کا امتحان شروع ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
ارے بھیا جی یہاں کوئی بھی کسی کا امتحان نہیں لیتا ہے بس میں تو ایسے کہ بیٹھا تھا۔ اصل میں یہ میری آپ کے سیکشن کو فعال بنانے کی پہلی کاوش تھی۔
چلئے میں بتا دیتا ہوں۔لیکن اگلی بار ایسا نہیں چلے گا۔
اپنے کمپیوٹر کی ونڈوز میں سے یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنے لئے مندرجہ ذیل اقدامات کریں۔
1۔ Run میں جا کر Regedit لکھیں اور انٹر دبا دیں۔
2- رجسٹری ایڈیٹر کھلنے کے بعد مندرجہ ذیل لوکیشن پر جائیں۔
Hkey_Local_Machine\System\CurrentControlset\Services\USBStor
3- اس کے بعد دائیں طرف واقع Start کی ویلیو تلاش کریں۔
4- سٹارٹ ویلیو کو ڈبل کلک کریں اور اس کا ویلیو ڈیٹا جو اس وقت 3 پر سیٹ ہے اسے تبدیل کر کے 4 کر دیں۔
5- آپ کی یوایس بی ڈرائیو بلاک ہو چکی ہے۔
6- اسے دوبارہ سے فعال کرنے کے لئے یہی عمل دہرائیں اور ویلیو ڈیٹا کو پھر سے 3 پر سیٹ کر دیں۔
تو سنایئے شازل بھی کیسا ہے۔ اب ہمارا یہاں روز مقابلہ ہوا کرے گا۔
چلئے میں بتا دیتا ہوں۔لیکن اگلی بار ایسا نہیں چلے گا۔
اپنے کمپیوٹر کی ونڈوز میں سے یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنے لئے مندرجہ ذیل اقدامات کریں۔
1۔ Run میں جا کر Regedit لکھیں اور انٹر دبا دیں۔
2- رجسٹری ایڈیٹر کھلنے کے بعد مندرجہ ذیل لوکیشن پر جائیں۔
Hkey_Local_Machine\System\CurrentControlset\Services\USBStor
3- اس کے بعد دائیں طرف واقع Start کی ویلیو تلاش کریں۔
4- سٹارٹ ویلیو کو ڈبل کلک کریں اور اس کا ویلیو ڈیٹا جو اس وقت 3 پر سیٹ ہے اسے تبدیل کر کے 4 کر دیں۔
5- آپ کی یوایس بی ڈرائیو بلاک ہو چکی ہے۔
6- اسے دوبارہ سے فعال کرنے کے لئے یہی عمل دہرائیں اور ویلیو ڈیٹا کو پھر سے 3 پر سیٹ کر دیں۔
تو سنایئے شازل بھی کیسا ہے۔ اب ہمارا یہاں روز مقابلہ ہوا کرے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re:
کیا ونڈوز وسٹا کی بات ہو رہی ہے یا ایکس پی کی اگر ایکس پی کی تو اس میںUSBStorکی تو موجود ہی نہیں ہےچاند بابو wrote:ارے بھیا جی یہاں کوئی بھی کسی کا امتحان نہیں لیتا ہے بس میں تو ایسے کہ بیٹھا تھا۔ اصل میں یہ میری آپ کے سیکشن کو فعال بنانے کی پہلی کاوش تھی۔
چلئے میں بتا دیتا ہوں۔لیکن اگلی بار ایسا نہیں چلے گا۔
اپنے کمپیوٹر کی ونڈوز میں سے یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنے لئے مندرجہ ذیل اقدامات کریں۔
1۔ Run میں جا کر Regedit لکھیں اور انٹر دبا دیں۔
2- رجسٹری ایڈیٹر کھلنے کے بعد مندرجہ ذیل لوکیشن پر جائیں۔
Hkey_Local_Machine\System\CurrentControlset\Services\USBStor
3- اس کے بعد دائیں طرف واقع Start کی ویلیو تلاش کریں۔
4- سٹارٹ ویلیو کو ڈبل کلک کریں اور اس کا ویلیو ڈیٹا جو اس وقت 3 پر سیٹ ہے اسے تبدیل کر کے 4 کر دیں۔
5- آپ کی یوایس بی ڈرائیو بلاک ہو چکی ہے۔
6- اسے دوبارہ سے فعال کرنے کے لئے یہی عمل دہرائیں اور ویلیو ڈیٹا کو پھر سے 3 پر سیٹ کر دیں۔
تو سنایئے شازل بھی کیسا ہے۔ اب ہمارا یہاں روز مقابلہ ہوا کرے گا۔
Re: Re:
[quoteکیا ونڈوز وسٹا کی بات ہو رہی ہے یا ایکس پی کی اگر ایکس پی کی تو اس میںUSBStorکی تو موجود ہی نہیں ہے[/quote]
نہیں نہیں !یہ کی ونڈو ایکس پی میں بھی موجود ہے اور میں نے کر کے دیکھا ہے واقعی یوا یس بی کام کرنا بند کر دیتی ہے۔
چاند بابو زندہ باد!
نہیں نہیں !یہ کی ونڈو ایکس پی میں بھی موجود ہے اور میں نے کر کے دیکھا ہے واقعی یوا یس بی کام کرنا بند کر دیتی ہے۔
چاند بابو زندہ باد!
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
اسکی 2 فائلیں خاضر خدمت ہے. اس میں ایک فائل سے اپ یو ایس پورٹ کو بند اور دوسرے سے کھول سکتے ہیں.
http://rapidshare.com/files/323790183/U ... k.rar.html
اسمیں دونوں فائلیں موجود ہیں.
OR
Enable
کرنے کے لئے
http://www.4shared.com/file/177835042/1 ... leusb.html
Disable
کرنے کے لئے
http://www.4shared.com/file/177834851/2 ... leusb.html
شکریہ

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
بہت بہت شکریہ محترم آفاق صاحب یہ تو آپ نے بہت اچھا کام کیا اب یوزرز کو رجسٹری کھولے بغیر ہی یہ سہولت حاصل ہو جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
ایک طریقہ یو ایس بی پورٹ ہی خراب کردیں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
جناب میرا نام اشفاق علی ہے. ناکہ افاق....چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ محترم آفاق صاحب یہ تو آپ نے بہت اچھا کام کیا اب یوزرز کو رجسٹری کھولے بغیر ہی یہ سہولت حاصل ہو جائے گی۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
ارے یار یہ کیا۔
کبھی میں اشفاق کو آفاق اور کبھی آفاق کو اشفاق لکھ جاتا ہوں۔
ابھی پرسوں ہی میں آفاق کو اشفاق کہہ رہا تھا کہ میرے ایک دوست نے میری توجہ اس جانب مبذول کروائی اور آج یہ ہو گیا۔
بہرحال سوری آئندہ کوشش کروں گا کہ ایسی نوبت نہ آئے۔
کبھی میں اشفاق کو آفاق اور کبھی آفاق کو اشفاق لکھ جاتا ہوں۔
ابھی پرسوں ہی میں آفاق کو اشفاق کہہ رہا تھا کہ میرے ایک دوست نے میری توجہ اس جانب مبذول کروائی اور آج یہ ہو گیا۔
بہرحال سوری آئندہ کوشش کروں گا کہ ایسی نوبت نہ آئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
چابد بابو بھیا ذرا حاضر ہو کے بیھٹا کریں
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
یہ عمر ہی ایسی ہوتی ہے
کہیں پہ نگاہیں کہیںپہ نشانہ
کہیں پہ نگاہیں کہیںپہ نشانہ
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
[quote="شازل"]یہ عمر ہی ایسی ہوتی ہے
کہیں پہ ن
شازل بھائی اج پھر چاند بھائی نے اس لنک میں اپنی پوسٹ میں مجھے اشفاق سے آفاق بنا دیاہے.
لنک: https://urdunama.org/oldforum/viewtopic ... %A7#p19328
کہیں پہ ن
شازل بھائی اج پھر چاند بھائی نے اس لنک میں اپنی پوسٹ میں مجھے اشفاق سے آفاق بنا دیاہے.
لنک: https://urdunama.org/oldforum/viewtopic ... %A7#p19328
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
اب تو لازما جرمانہ ہونا چاہیے وہ بھی بڑاشازل بھائی اج پھر چاند بھائی نے اس لنک میں اپنی پوسٹ میں مجھے اشفاق سے آفاق بنا دیاہے.
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
میں نے استعمال کر کے دیکھیں لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا یو ایس بی ڈرائیو بلاک نہیں ہوئیاشفاق علی wrote:اسکی 2 فائلیں خاضر خدمت ہے. اس میں ایک فائل سے اپ یو ایس پورٹ کو بند اور دوسرے سے کھول سکتے ہیں.
http://rapidshare.com/files/323790183/U ... k.rar.html
اسمیں دونوں فائلیں موجود ہیں.
OR
Enable
کرنے کے لئے
http://www.4shared.com/file/177835042/1 ... leusb.html
Disable
کرنے کے لئے
http://www.4shared.com/file/177834851/2 ... leusb.html
شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
ونڈوز کونسی ہے آپ کے پاس اگر ایکس پی ہے تو بالکل کام کرتے ہیں لیکن اگر ایکس پی نہیں ہے تو شاید والی بات ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
یہ لیں جناب بتائیں یہ کی کہاں موجود ہے. پورا پاتھ ٹاسک بار میں ظاہرہو رہا ہےچاند بابو wrote:ونڈوز کونسی ہے آپ کے پاس اگر ایکس پی ہے تو بالکل کام کرتے ہیں لیکن اگر ایکس پی نہیں ہے تو شاید والی بات ہے۔
آج پھر وہی مسئلہ "فائل کا حجم بہت زیادہ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ حجم 250 بائٹ ہے" آ رہا ہے
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
جناب چاند بھائی ؟
کیا ایسا ممکن نہیں کہ ہم اپنے کمپیوٹر کے bios سے usb کا options کو ڈیسیبل کردیں؟
کیا ایسا ممکن نہیں کہ ہم اپنے کمپیوٹر کے bios سے usb کا options کو ڈیسیبل کردیں؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
لیکن ذرا چیک کیجئے کیا آپ کی Bios میں ایسا آپشن موجود ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو