مسلمانوں کا ویب سرچ ٹول بار

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

مسلمانوں کا ویب سرچ ٹول بار

Post by muhammad_ijaz »

"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
یہ ایک ویب سرچ ٹول بار کا ایڈریس ہے – اسے ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا ہے
http://alwahy.ourtoolbar.com
یہ مسلمانوں کا ہے - ان کی ویب سائیٹ پہ لکھا ہوا کہ انہوں نے اپنی سروسز صرف اللہ کی رضا کے لئے شروع کی ہیں - یہ بھی گوگل کے ذریعے ہی سرچ کرتے ہیں - اس سے مسلمانوں کا فائدہ ہے - یہ دو تین منٹ میں ڈاؤن لوڈ ہو جاتا ہے -"
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسلمانوں کا ویب سرچ ٹول بار

Post by چاند بابو »

محترم اگر یہ ٹول بار گوگل سے مدد لے کر ہی کام کرتا ہے تو اس کا فائدہ کیا۔

ایسی کوئی بھی سروس کوئی بھی شخص شروع کر سکتا ہے۔

مزا تو تب ہے جب کوئی نیاسرچ انجن آئے جو اپنی ذاتی انڈکسنگ کے ذریعے تلاش کرے اور گوگل کے مقابلےپر پورا اترے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”