[center][/center]
[center][/center]
بشکریہ ایکسپریس نیوز
مشتری کی سطح پر دراڑ
مشتری کی سطح پر دراڑ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مشتری کی سطح پر دراڑ
مگر مجهے تو نظر آ رہی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مشتری کی سطح پر دراڑ
ابھی مجھے بھی نظر آ گئیں.
سائنس دان سب سے زیادہ مریخ پر زندگی کی امید باندھے ہوئے ہیں.
اس کی کیا وجہ ہے ؟
کسی اور سیارے سے اتنی امید کیوں نہیں ہے ؟
سائنس دان سب سے زیادہ مریخ پر زندگی کی امید باندھے ہوئے ہیں.
اس کی کیا وجہ ہے ؟
کسی اور سیارے سے اتنی امید کیوں نہیں ہے ؟
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: مشتری کی سطح پر دراڑ
کیوں کہ مریخ ہی ایسا سیارہ ہے جہاں زندگی کے لیے مناسب ماحول ممکن بنایا جا سکتا ہے. سائنسدان ایسے روبوٹ تیار کر رہے ہیں جو مریخ سے مواد لے کر اسی مواد سے عمارتیں بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوں گے.
Re: مشتری کی سطح پر دراڑ
مفید معلومات دینے کا بہت شکریہ