آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
اس پوسٹ کا نام پڑہ کر آپ حیران ضرور ہوں گیں مگر یہ بات سچی ہے کہ ہر چیز کے پیدا ہونے اور مرنے کا ایک وقت ہوتا ہے۔ عام طور پر ہم آپنی تاریخ پیدائش تو یاد رکھتے ہیں لیکن کھبی آپ نے معلوم کرنے کہ کوشش کی ہے کہ آپ کا کمپوٹر کب وجود میں آیا؟
یہ کام آپ چند سینکڈ میں کر سکتے ہیں
1.سٹارٹ بٹن پر کلک کر کے RUN کو اوپن کریں۔
2.اب اس میں DEBUG لکھیں اور انٹر کا بٹن دبائیں.
3.اب جو ونڈو کھلے گی اس میں DF000:FFF5 لکھ کر انٹر کریں۔
اب آپ آپنے کمپوٹر کی سالگرہ پر مجھے خوش آمدید کہ سکتے ہیں.
[link]http://asfandnama.blogspot.com/[/link]

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
بہت خوب اچھی کارآمد ٹپ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
10-23-2013
لیں جی ہمارے لیپی کی ڈیٹ اے پیدائش
لیں جی ہمارے لیپی کی ڈیٹ اے پیدائش
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
11-15-2010
اچھی ٹپ ہے. شئرنگ کا شکریہ
اس طرح تشریف لاتے رہا کریں.
اچھی ٹپ ہے. شئرنگ کا شکریہ
اس طرح تشریف لاتے رہا کریں.
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
ہمارے مسائل آپ حل تو کرتے نہی ہیں [link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 735b5c3de2[/link]محمد شعیب wrote:11-15-2010
اچھی ٹپ ہے. شئرنگ کا شکریہ
اس طرح تشریف لاتے رہا کریں.
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
11-30-06
یہ ہے میرے pc کی جنم پتری یعنی ابھی صرف 7 سال اور چند ماہ کا ہوا ہے ابھی اس کے نئے دانت نکل رہے ہیں
یہ ہے میرے pc کی جنم پتری یعنی ابھی صرف 7 سال اور چند ماہ کا ہوا ہے ابھی اس کے نئے دانت نکل رہے ہیں
Last edited by پپو on Mon Mar 31, 2014 9:52 am, edited 1 time in total.
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
بھائی یہ اشفاق علی کی لائن ہے. اگر ویب دیزائننگ کا کوئی مسئلہ ہوتا تو میں ضرور مدد کرتا.محمد اسفند wrote:ہمارے مسائل آپ حل تو کرتے نہی ہیں [link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 735b5c3de2[/link]محمد شعیب wrote:11-15-2010
اچھی ٹپ ہے. شئرنگ کا شکریہ
اس طرح تشریف لاتے رہا کریں.
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
03-31-06
میرا سسٹم کا حال بھی پپو بھیا ہی کی طرح کا ھے
ابھی دانت ہی نکال رہا ھے
میرا سسٹم کا حال بھی پپو بھیا ہی کی طرح کا ھے
ابھی دانت ہی نکال رہا ھے
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
25 اگست 2009
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
تو جناب بندہ بلاگر کی تھیم کو اردو میں کرنا چاھتا ہے کافی ساری انگلش میں منتخب کی ہیں تو آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ جس طرح ہم بی بی سی کی ویب پر جاتے ہیں تو ان کا آپنا فونٹ نظر آتا ہے اسی طرح ہم بلاگ میں بھی کر سکتے ہیں کہ دیکھنے والے کے پاس فونٹ نہ بھی ہو تو اس کو ہمارا لگایا فونٹ نظر آئےمحمد شعیب wrote:بھائی یہ اشفاق علی کی لائن ہے. اگر ویب دیزائننگ کا کوئی مسئلہ ہوتا تو میں ضرور مدد کرتا.محمد اسفند wrote:ہمارے مسائل آپ حل تو کرتے نہی ہیں [link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 735b5c3de2[/link]محمد شعیب wrote:11-15-2010
اچھی ٹپ ہے. شئرنگ کا شکریہ
اس طرح تشریف لاتے رہا کریں.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
ایسا کوئی آپشن بی بی سی کی ویب سائٹ پر بھی نہیں ہے. بی بی سی والے بھی فونٹ ڈاؤن لوڈ کا آپشن دیتے ہیں.دیکھنے والے کے پاس فونٹ نہ بھی ہو تو اس کو ہمارا لگایا فونٹ نظر آئے