usb device did not recognized کا حل چاہیے
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
usb device did not recognized کا حل چاہیے
اسلام علیکم
میں نے چند دن پہلے i3 کمپوٹر لیا ہے اس میں مسلہ یہ ہے کہ میں نے ونڈو 7 کر رکھی ہے
جب اس میں یو ایس بی لگاتے ہیں تو usb device did not recognized کا ایرر دیتا ہے جبکہ
یو ایس بی بھی کافی تبدیل کر کے دیکھیں ہیں اور اسی پورٹ میںاگر کارڈ ریڈر یا یو ایس بی ماؤس کی بورڈ لگا دیں تو اٹھا لیتا ہے.اور بھر 2 3 دن بعد یو ایس بی بھی اٹھا لیتا ہے جبکہ میں نے اس میں Ubuntu انسٹال کیا تو اس میں اس نے مسلہ نہی کیا

- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
ٰآئی تھری کی مبارک ہو اب مسلے کے حل کا انتظار کریں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
خیر مبارک مسلہ حل نہ ہویا تے فے میں کی کرا گا؟ مینو تے سوچ سوچ کے ہور ترا ہوئی جاندی آمیاں محمد اشفاق wrote:ٰآئی تھری کی مبارک ہو اب مسلے کے حل کا انتظار کریں
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
میرے خیال میں اپکے سسٹم والے پوٹس یو ایس بی 3 ہیں، اس کے لئے اپکو ان پوٹس کے یو ایس بی 3 کے لئے موجود ڈرائیورز انسٹال کرنے ہونگے. اُسکے بعد اُمید ہے کہ اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
کر کے دیکھا تھا مگر نہی بات بنیاشفاق علی wrote:میرے خیال میں اپکے سسٹم والے پوٹس یو ایس بی 3 ہیں، اس کے لئے اپکو ان پوٹس کے یو ایس بی 3 کے لئے موجود ڈرائیورز انسٹال کرنے ہونگے. اُسکے بعد اُمید ہے کہ اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
میرے خیال سے آپ کی یو ایس بی کی ہسٹری زیادہ ہو گئی ہے آپ اسے [link]http://www.softpedia.com/get/System/Sys ... view.shtml[/link] سے ڈلیٹ کر کے دیکھیں امید ہے بہتری پائیں گے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
نہ میاں جی نہمیاں محمد اشفاق wrote:میرے خیال سے آپ کی یو ایس بی کی ہسٹری زیادہ ہو گئی ہے آپ اسے [link]http://www.softpedia.com/get/System/Sys ... view.shtml[/link] سے ڈلیٹ کر کے دیکھیں امید ہے بہتری پائیں گے
ایڈا بغیرت وا اگر سیل بیٹری نکال دوتو ایک دن چلا دیتا ہے
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
یار بھائی بھرا تم اسے آزما کے تو دیکھو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
جناب ابھی ابھی یہی کر کے دیکھا ہےمیاں محمد اشفاق wrote:یار بھائی بھرا تم اسے آزما کے تو دیکھو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
تو کیا جواب آیا؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
خود ہی دیکھ لومیاں محمد اشفاق wrote:تو کیا جواب آیا؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
میرے کو لگے ہے کہ پھر تم ونڈو کی کوئی فائل مس کری بیٹھے ہو کیونکہ میرے پاس جب بھی یہ ایریر آیا اسی سے ٹھیک ہو گیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
اسفند صاحب سب سے پہلے تو آپ یہاں کلک کر کے اردو فونٹ ڈاونلوڈ کیجئے تاکہ اردونامہ کو آپ بھی ویسے ہی دیکھ سکیں جیسے ہم دیکھتے ہیںِ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
جناب بات یہ ہے کہ یہ کمپوٹر جب سے لیا ہے تنگ کر رہا ہے ورنہ اسے سیٹ کر کے رکھتاچاند بابو wrote:اسفند صاحب سب سے پہلے تو آپ یہاں کلک کر کے اردو فونٹ ڈاونلوڈ کیجئے تاکہ اردونامہ کو آپ بھی ویسے ہی دیکھ سکیں جیسے ہم دیکھتے ہیںِ
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے
محمد اسفند wrote:جناب بات یہ ہے کہ یہ کمپوٹر جب سے لیا ہے تنگ کر رہا ہے ورنہ اسے سیٹ کر کے رکھتاچاند بابو wrote:اسفند صاحب سب سے پہلے تو آپ یہاں کلک کر کے اردو فونٹ ڈاونلوڈ کیجئے تاکہ اردونامہ کو آپ بھی ویسے ہی دیکھ سکیں جیسے ہم دیکھتے ہیںِ
اب مسلہ بھی حل ہو گیا ہے اور میں نے 7 3 مرتبہ کی سی ڈی بھی تبدیل کی مگر نہی بات بنی
اب 8 ہی کر لہ