میری ڈائری

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ... ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

Image

النطاق Google.com.sa متوفر باللغات: English

بڑی مشکل سے یہ دھاگہ کھلا ہے اس پر بھی بار بار آگوگل آجاتا ہے

کوئی بھی دھاگہ نہیں کھل رہا ہے .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by چاند بابو »

اب سب کچھ ٹھیک ہے
سائیٹ پر ہیکنگ اٹیک ہوا تھا اور .htaccess فائل میں تبدیلی ہو گئی تھی.
جو الحمداللہ درست کر دی گئی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

[center]میرے پاس تو کل رات سے یہ ہی آتے رہا

Image[/center]

الحمد للہ اللہ کا شکر ہے ... اب یہ نہیں آرہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by چاند بابو »

جی الحمداللہ اب سب کچھ ٹھیک کام کر رہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته... وبعد..

لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم

آج بھی وہ ہی

c;om;pu;te;r;beat a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y

Image

Image

بہت ہی دقت پئیش آرہی ہے فورم کھولنے کیلئے ....[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by چاند بابو »

یہ مسئلہ وہ نہیں ہے یہ تو آپ نے کوئی ایسا دھاگہ کھولا ہے جسے حذف کر دیا گیا ہے.

ویسے اگر آپ وہ دھاگہ بتائیں جو کھولنے کی آپ نے کوشش کی تھی تو میں کوشش کر لیتا ہوں دوبارہ سے دیکھنے کی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

جی مسئلہ حل کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...

آج تو آسانی سے کھل گیا فورم ...

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

[center]اصول

صرف ایکبار تم یہ کہتے کہ

یہ میرے ہی بچھائے ہوئے پھول ہے

Image

انہیں کانچ کے ٹکڑوں پر تم

Image

چلتی رہو ..

تو پھر میں تمہاری خاطر

ان راہوں پہ
مسکراتے چلنا اپنی زندگی کا اُصول بنا لونگی

..............................
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by میاں محمد اشفاق »

;fl;ow;er; v;g
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by بلال احمد »

بڑھیا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by چاند بابو »

بہت عمدہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

پسندگی پر آپ سب کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: میری ڈائری

Post by اےآرفاروقی »

{أضواء} wrote:[center]میری ڈائری کے چند اوراق ...

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...

وہ جہاں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
یہی بات اچھی تھی میرے ہرجائی کی

میں بھی لوٹ آیا ہوں ۔ کیا میرے لیئے جگہ ہے؟
(ہونی تو چاہیئے کیونکہ :
خدا ہی جدا کرے تو کرے کوئی
طاقت ہمیں جدا نہیں کر سکتا :

(پتا ہے یہ کون کہتا تھا؟)

لوگ کہتے ہیں سب سے طویل دن ماہ جون میں آتا ہے
اور مختصر ترین ماہ دسمبر میں
مگر یہ دونوں دن میرے پاس اس شکل میں نہیں آتے
میرے سب سے مختصر دن تو وہ تھے جو میں نے
تمہاری سنگت میں گزارے
اور سب سے لمبے ،طویل ترین دن وہ ہیں جو میں نے
تم سے دور گزارے ہیں
پر سچ تو یہ ہے کہ میں کبھی تم سے دور رہا ہی نہیں۔
تمہاری یاد کے لمحے میرے گلے میں
موتیوں کا ہار بن گئے ہیں ۔
میں روز انہیں ایک ایک کر کے گنتا ہوں ۔
یادوں کا یہ ہار ،یہ مالا ،یہ موتی
یہی تو ہیں جو مجھے زندگی دیتے ہیں ۔ ۔

Image

کہنے سننے کو بہت ہے میرے پاس ۔
اور
تمہارے پاس بھی بہت کچھ ہو گا ۔

میں لوٹ آیا ہوں تم بھی لوٹ آو نا۔
آ جاو کہ کوئی اب بھی تمہیں اتنا ہی چاہتا ہے ۔
بلکہ جدائی نے تو دل میں اس آگ کو اور بھڑکا دیا ہے ۔

آ جاو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں اب بھی تمہارا ہی ہوں ۔۔۔۔

جانتا ہوں میں اچھا نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔

پر
جیسا بھی ہوں تمہارا ہوں ۔

Image[/center]
واہ ! r:o:s:e
کیا یاداشت پائی ہے.

وہ جہاں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
یہی بات اچھی تھی میرے ہرجائی کی
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: میری ڈائری

Post by اےآرفاروقی »

بلال احمد wrote:بڑھیا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بُڑھیا.......... h;a;h;a h;a;h;a کہاں ہے بُڑھیا؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

تابعدار wrote:

اچھی بات ہے کے آپ بھی ادھر موجود ہو

آمد پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: میری ڈائری

Post by اےآرفاروقی »

اچھی شاعری ہے آپ کی . مزید کوشش جاری رکھیئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

تابعدار wrote:اچھی شاعری ہے آپ کی . مزید کوشش جاری رکھیئے

یہ سب آپ کی بدولت ہی ہم نے سیکھا ہے جسکا بہت بہت شکریہ
حوصلہ آفزائی پر آپ کا شکریہ امید ہیکہ آپ سے بہت کچھہ سیکھنے ملیگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”