بہتان کی تعریف

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

بہتان کی تعریف

Post by جمیل قادری »

کسی شخص کی موجودگی یا غیر موجودگی میں اس پرجھوٹ باندھنا بہتان کہتاتا ہے.اس کو آسان لفظوں میں یوں سمجھۓ کہ برائ نہ ہونے کے باوجود اگر پیٹھ پیچھے یا روبرووہ برائ اس کی طرف منسوب کر دی تو یہ بہتان ہوامشلا پیچھے یا منہ کے سامنے ریا کار کہہ دیا اور وہ ریا کار نہ ہو یااگر ہو بھی تو آپ کے پاس کوئ ثیوت نہ ہو کیوں کہ ریا کاری کا تعلق باطنی امراض سے ہے لہذا اس طرح کسی کو ریا کار کہنا بہتان ہوا
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بہتان کی تعریف

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بہتان کی تعریف

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ جمیل قادری بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بہتان کی تعریف

Post by اضواء »

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”