اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے۔
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ہم اس پوسٹ کو پڑھنےکے بعد آپنی LCD کی سکرین کو غائب کر سکتے ہیں۔اور اسے صرف ہم دیکھ سکتے ہیں
تو سب سے پہلے ہم ویڈیو دیکھتے ہیں اور بھر اس طریقے پر غورو فکر کرتے ہیں کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے.
[link]http://asfandnama.blogspot.com/2014/03/ ... creen.html[/link]
LCD screen کو کیسے invisible کیا جا سکتا ہے ؟
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: How to Make invisible LCD screen
بھئی ہمارے پاس تو یوٹیوب نہیں کھلتی ہے اس لئے میں تو نہیں دیکھ پایا آپ کی ویڈیو.
اگر یہاں طریقہ لکھ دیتے تو زیادہ اچھا تھا.
اگر یہاں طریقہ لکھ دیتے تو زیادہ اچھا تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو